Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 2 Category: Dealings and Transactions
Using money earned as interest

Assalamualaikum Warahmatullah

The banks give interest money to the account holders in certain situations who fulfill certain financial obligations. Is it permissible to give the earned interest money to the peopled mentioned as follows:

1) My brothers and sisters who are poor or if they do not have any source of income

2) My poor relatives for their daily/monthly expenses

3) My cousin for her wedding (as the cousin’s family is poor)

4) Poor people in general

Jazakallah Khairan

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualikum Warahmatullah,

As per the situation described in your question, the money earned from the bank as interest, can be given to any of the people listed.

فقط واللہ اعلم

Question ID: 2 Category: Dealings and Transactions
سود کے پیسے کا استعمال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بینک اکثر لوگوں کو ان کے جمع شدہ پیسوں پر سود کی کچھ رقم دیتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے کہ اس پیسے کو میں مندرجہ ذیل لوگوں کو دے سکتا ہوں؟میرے بھائیوں اور بہنوں کو چونکہ وہ غریب ہیں یا ان کے پاس ذریعہ آمدنی نہیں. میرے غریب رشہ داروں کے ماہانہ /روزانہ خرچے کے لئے. اپنی خالہ زاد بہن کو اس کی شادی کی تیاری کے لئے(کہ اس کے گھر والے غریب ہیں). عام غریب یا ضرورت مند لوگ.

 

الجواب وباللہ التوفیق

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بینک سے ملنے والی سود کی رقم ، سوال میں مذکور کسی بھی شخص کو دی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم