Thursday | 18 April 2024 | 9 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 70 Category: Social Matters
Chewing Sound While Eating

Assalamualaikum Warahmatullah

Sometimes when people are eating there is a loud chewing noise coming from their mouth, what are the Islamic teachings regarding such behavior?

Walaikumassalam Warahmatullah

الجواب وباللہ التوفیق

It is part of the etiquettes of eating food that during the course of a meal, one does not perform an action which becomes a source of agony, disgust or discomfort for others. Chewing with a loud noise may be a source of agony and discomfort for others and it is against the rules of sophistication and decency. One should refrain from such actions.

عن عبد اللہ بن عمرو رضي اللّٰہ عنہما عن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ۔

(صحیح البخاري، کتاب الإیمان / باب المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ ۱؍۶ رقم: ۱۰ دار الفکر بیروت)

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 70 Category: Social Matters
کھاتے ہوئے چبانے کی آواز آنا

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کھانا کھاتے وقت کچھ لوگوں کے منہ سے چبانے کی بہت زیادہ آواز آتی ہے، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اس انداز سے کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

 

 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وباللہ التوفیق

کھانے کے آداب میں سے یہ ہےکہ کھانے کےدوران کوئی ایسی حرکت نہ کی جائے،جس سے حاضرین کو اَذیت،کراہیت یا گھن ہو۔اور زیادہ آواز سے چبانا بھی حاضرین کے لئے کراہت اور گھن کا سبب ہوتا ہے، اور یہ نفاست اور شائستگی کے بھی خلاف ہے،اس لئے اس سے بچنا چاہیے۔

عن عبد اللہ بن عمرو رضي اللّٰہ عنہما عن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ۔

(صحیح البخاري، کتاب الإیمان / باب المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ ۱؍۶ رقم: ۱۰ دار الفکر بیروت) فقط واللہ اعلم بالصواب،