Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 89 Category: Miscellaneous
Latest Talks from Hazrat Mufti Sahib

Assalamualaikum Warahmatullah

When would be the tasawwuf page get updated with Hazrat Mufti Nawalur Rahman Sahib’s talks on the Rahmat-e-Alam (.net) website? I see that the last bayan uploaded there was as of February 2017. Please let me know.

JazakAllahu Khaira 

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

Walaikumassalam Warahmatullah

Currently (and moving forward) all lectures are being uploaded on the new website www.shariahboard.org. However, there may be other reasons due to which new lectures are not being uploaded. Make dua that Allah Subhanahu Wa Ta‘ala make things easier and keep the blessed existence of Hazrat with us with health and afeeyat on us for long and give us tawfeeq to get benefited from him aameen.

والسلام

Question ID: 89 Category: Miscellaneous
حضرت مفتی صاحب کے نئے بیانات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت مفتی نوال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کے تصوف کے بیانات رحمت عالم کی (ڈاٹ نیٹ ) ویب سائٹ پر کب شائع کئے جائیں گے؟ آخری بیان جو حضرت کا نظر آ رہا ہے وہ فروری ۲۰۱۷ کا ہے۔ براہ کرم اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیے۔

جزاک اللہ خیرا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وباللہ التوفیق

ادارے شریعہ بورڈ کی نئی ویب سائٹ یعنی:

www.shariahboard.org

پر نئے بیانات اپ لوڈ کئے جا رہے ہیں، آڈیو سیکشن ملاحظہ فرمائیے۔ نئے بیانات کا سلسلہ دیگر اسباب کی بناء پر موقوف ہو سکتا ہے ، دعافرمائیں کہ اللہ پاک آسانیاں فرمائے، اور حضرت کا بابرکت سایہ صحت وعافیت کے ساتھ تادیر ہم پر قائم فرمائے۔اور حضرت سے استفادہ کی ہمیں توفیق نصیب فرمائے

والسلام۔