Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 9 Category: Miscellaneous
Supplication for a specific gender of child

Assalamualaikum Warahmatullah 

I and my husband would like to have a baby girl, please let us know of a dua (supplication) which we can read in order to fulfill this wish. Please also mention if it would be read before and during initial stage of pregnancy or throughout the pregnancy? We also request you to make dua for us that our children be pious.

JazakAllah Khair

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

You should read the complete ayat number 35*, and ayat number 36 of Surah Aal-e-Imran till the following point after every salah one time:

انی سمیتھا مریم

If Allah Subhanahu Wa Ta‘ala gives you a girl she should be named Mariam (مریم).

إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ*

 

فقط واللہ اعلم

Question ID: 9 Category: Miscellaneous
لڑکی ہونے کے لئے دعا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،

میں اور میرے شوہر چاہتے ہیں کہ ہمیں لڑکی پیدا ہو، کیا آپ اس سلسلہ میں پڑھنے کے لئے کوئی دعا بتا سکتے ہیں؟ مزید یہ بھی بتائیے گا کہ کیا یہ دعا حمل سےقبل یا ابتدائی مراحل   میں یا پھر پورے حمل کے مہینوں میں پڑھتے رہنا ہو گی؟ ہم آپ سے دعا کے لئے بھی درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں نیک اور صالح اولاد نصیب ہو۔

جزاک اللہ خیرا

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،

سورہ اٰل عمران آیت نمبر ۳۵*مکمل اور آیت نمبر ۳۶ "انی سمیتھا مریم" تک ہر نماز کے بعد ایک دفعہ پڑھ لیا کیجئے۔ اور اگر اللہ تعالی کی طرف سے لڑکی عطا ہو اس کا نام مریم رکھنا چاہئے۔

* إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ

فقط واللہ اعلم