Monday | 19 August 2019 | 18 Dhul-Hajj 1440

Fatwa Answer

Question ID: 127 Category: Miscellaneous
Little Daughter Having Difficulty in Sleeping

Assalamualaikum Warahmatullah 

My one year old daughter has been unable to sleep properly for the last 3 months. She wakes up after every 10 to 15 minutes and this continues for the whole night. Because of this issue we are unable to have good sleep either and suffering other symptoms. We have consulted a doctor for this issue as well and acted upon many different procedures recommended by the doctors but nothing seems to be helping her. Please provide us a dua which can help my daughter sleep peacefully.

JazakAllahu Khaira

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

Use yoonani medicine, put oil in your daughter’s hair. At her bed time or if she wakes up during the night, read the following verses and supplication three times each and reciting durood shareef three times at the beginning and at the end and blow on your daughter. Also blow it on the oil that you are using for your daughter.

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔ (الاحزاب:56)

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنَ۔(سنن ابی داود:۳۸۹۵،سنن نسائی:۱۰۶۰۲)

اَللّٰہُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ وَاَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ لَّا تَاْخُذُکَ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اَھْدِیْٔ لَیْلِیْ وَاَنِمْ عَیْنِیْ۔(معجم الکبیر:۴۸۱۷)

اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ ، وَرَبَّ الأَرَضِينَ وَمَا أَقَلَّتْ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ ، كُنْ لِي جَارًا مِنْ شَرِّ خَلْقِكَ كُلِّهِمْ جَمِيعًا أَنْ يَفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَنْ يَبْغِيَ ، عَزَّ جَارُكَ ، وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ ، وَلاَ إِلَهَ غَيْرُكَ ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ.(سنن ترمذی:۳۵۲۳)

Wassalam

Question ID: 127 Category: Miscellaneous
چھوٹی بیٹی کو نیند آنے میں پریشانی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری ایک برس کی بیٹی کو پچھلے تین مہینے سے نیند میں بڑا مسئلہ ہو رہا ہے ، وہ ہر دس سے پندرہ منٹ بعد جاگ جاتی ہے اور یہ سلسلہ پوری رات چلتا رہتا ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے ہم لوگ ساری رات نہیں سو پاتے اور اس کی وجہ سے دیگر پریشانیاں اور مسائل بھی ہم لوگوں کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں۔ ہم نے ڈاکٹر سے بھی رابطہ کیا ہے اور ان کے بتائے ہوئے کئی طریقوں پر بھی عمل کیا ہے لیکن کوئی چیز بھی اس سلسلے میں کارآمد نہیں لگتی۔ براہ کرم ہمیں کوئی ایسی دعا بتا دیں جس سے میری بیٹی سکون کی نیند سو سکے۔

جزاک اللہ خیرا ۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یونانی دوائیں استعمال کریں،بچی کے سر میں تیل ڈالنے کا اہتمام کریں،اور رات سوتے وقت یا نیند میں سے اٹھ جائے تو اس وقت یہ آیات اور دعا تین تین مرتبہ اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر بچی پر دم کریں۔اور یہ آیات تیل پر دم کرکے یہ تیل بچی کو لگاتے رہیں۔

{اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔ (الاحزاب:56)

والسلام