Friday | 26 April 2024 | 17 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 1392 Category: Rights
Food from Muslim Neighbor with dogs

اسلام علیکم

ہم ایک ٹاؤن ہاؤس میں رہتے ہیں . ہمارے ساتھ جن کا گھر ہے وہ مسلمان ہیں مگر ان کے گھر 2 کتے ہیں . ہم ان کے گھر آتے جاتے نہیں ہیں . ہم مسجد کے قریب رہتے ہیں اور اِس وجہ سے کافی مسلمان گھر ہیں ہمارے علاقے میں . اگر ہم دور کے ہمساے کو افطاری دیں اور جو ساتھ ہم سے ہیں ان کو نہیں دیں تو کیا یہ ٹھیک ہے ؟ جب کے دونوں مسلمان ہیں ؟ ابھی اِس رمضان ہم نے افطاری دی ، اور جب ان کی گھر سے آئی تو ہم كھانا نہیں چاہتے تھے . 2 ، 3 دن کسی کو دینے کی کوشش کی ، homeless لوگ بھی ڈھونڈے drive کر کے ، مگر پِھرچوتھے دن ، میں نے کوڑے میں كھانا پھینک دیا کیونکہ خراب ہو رہا تھا . اِس صورت میں کیا ہم ان کو کچھ بھی كھانا بھیجنا بند کر دیں ، تاکہ وہ بھی نہیں ہمیں بھیجیں ؟ اگر ہم باقی ہمساے کو دیں ان کے علاوہ تو کیا ٹھیک ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب وباللہ التوفیق

First of all, if total or most of their income is halal, then their home food is allowed to eat.

Secondly; Islam places high importance on the neighbors, and a Muslim is encouraged to be kind to them. The best way to bring your neighbors closer to Islamic principles and its way of life is to be kind to them and display high moral standard.

Hazrat Mohammad (SAW) has encouraged the Muslims to be kind and humble towards even the disbelieving neighbors and exchange gifts with them.

After gaining closeness, convey the Islamic principles to them in a gentle and excellent manner. Hopefully, it will be easier to avoid reprehensible acts.

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 1392 Category: Rights