Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 168 Category: Miscellaneous
Books etc. for Child Upbringing

Could you please suggest some books, articles and bayans which the parents and teachers can use for upbringing children?

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

الجواب و باللہ التوفیق

It is recommended that you enroll your children in an authentic maktab or madrasah of ahl-e-haq (i.e. the righteous and pious ulamah kiram) for gaining deeni education. In addition, you can use the books such as “Deeniyat” by Mawlana Ubaidur-Rehman Athar Sahib maddazilluhu, “Deeniyat” by al-Eham Trust or “Islami Asbaq” by Mufti Shoaibullah Sahib maddazilluhu.

Wassalam

Question ID: 168 Category: Miscellaneous
بچوں کی تربیت سے متعلق کتب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا آپ کچھ ایسی کتابیں یا تحریروں کے بارے میں بتا سکتے ہیں جن کو والدین اور اساتذہ بچوں کی بہتر تربیت اور پرورش کے لئے استعمال کر سکتے ہوں۔

والسلام

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وباللہ التوفیق

اس کے لئے آپ کسی اہل حق اور مستند مکتب یا مدرسے میں بچوں کو داخلہ دلواکر تعلیم دلوائیں تو زیادہ مناسب ہے،اس کے علاوہ دینیات از مولانا عبید الرحمن اطہر صاحب مد ظلہ یا الاہم ٹرسٹ کی دینیات ،یا اسلامی اسباق از مفتی شعیب اللہ صاحب مد ظلہ وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں۔

والسلام