Wednesday | 24 April 2024 | 15 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 201 Category: Permissible and Impermissible
Crescent Chicken and Beef

Assalamualaikum

Is Crescent’s beef which comes from New Zealand certified by Shariah Board of America?

JazakAllahu Khaira

الجواب وباللہ التوفیق

The ulamah kiram of Sharia Board of America have certified the beef and chicken from Crescent and have also certified the beef from New Zealand, the detail are on the website. Considering that, you may buy meat from the sources which are certified by Shariah Board of America. Please note, for the latest listing of the halal zabihah certified providers, always visit the Certified Listing link from the following website:

https://shariahboard.org/halal-zabiha

Wassalam

Question ID: 201 Category: Permissible and Impermissible
کریسنٹ والوں کی چکن اور بیف

السلام علیکم

میرا سوال کریسنٹ فوڈز سے متعلق ہے، آپ کی ویب سائٹ پر ان کی چکن سرٹیفائیڈ ہے، لیکن ان کا بیف جو امریکہ کے بجائے نیوزی لینڈ سے آتا ہے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟میں نے اس سلسلے میں مختلف متضاد خبریں سنی ہیں، براہ کرم اس معمہ کو حل کر دیجئے۔

الجواب وباللہ التوفیق

شریعہ بورڈکے علماء نے کریسنٹ کے بیف اور چکن دونوں کو سرٹیفائیڈ کیا ہے، اور نیوزلینڈ کے بیف کو بھی سرٹیفائیڈ کیا ہے، اور ویب سائٹ پر اس کی تفصیل موجود ہے،اس کو فالو کرتے ہوئے جن جن کے پاس ادارہ کا سرٹیفکیٹ موجود ہے آپ وہاں سے خرید سکتے ہیں ۔ہمارے ادارے سے سرٹیفائیڈ لوگوں کی لسٹ دیکھنے کے لئے ہمیشہ مندرجہ ذیل ویب سائٹ ایڈریس پر سرٹیفائیڈ لسٹنگ کے لنک کو دیکھتے رہیں:

https://shariahboard.org/halal-zabiha

والسلام