Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 207 Category: Permissible and Impermissible
In Vitro Fertilization (IVF) in My Situation?

Alhumdulilah I have three children (a boy and two girls). I always wanted more children but unfortunately we are unable to have any more children. My husband and I have been trying for more than 10 years now, we have also seen doctors and they performed all the tests but they did not find any issue with me or with my husband. It is unexplained infertility. The doctors are advising us to use In Vitro Fertilization. Is it okay for us to get this procedure done in the light of sharia in these circumstances?

JazakAllahu khayran

الجواب وباللہ التوفیق

In the situation described in your question it is impermissible for you to utilize this method of having children.

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 207 Category: Permissible and Impermissible
ان ویٹرو فرٹلائزیشن (آئی وی ایف) کے ذریعے اولاد کا حصول

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرے تین بچےہیں [ایک لڑکا اور دو لڑکیاں]۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے اور بچے ہوں مگر بد قسمتی سے ہمارے اور بچے نہی ہو سکتے اور ہم دس سال سے کوشش کر رہے ہیں اور ہم نے ڈاکٹر کو بھی دکھایا ہے جن کا یہ کہنا ہے کہ ہم د ونوں جسمانی طور پہ صحت مند ہیں۔ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ بھی کئے مگر کوئی سراغ نہ ملا جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ میرے یا میرے شوہر کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ڈاکٹر اس کو بلا کسی وجہ کے اولاد نہ ہونے کے معمہ سے تعبیر کرتے ہیں۔

ان کا یہ کہنا ہے کہ "ان ویٹرو فرٹلائزیشن "کا سہارا لیا جائے۔ کیا ان حالات میں اسلامی تعلیمات کے مطابق یہ عمل کرانا درست ہوگا؟

جزاک اللہ خیرا

الجواب وباللہ التوفیق

صورت مسؤلہ میں آپ کے لئے حصول اولاد کے لئے یہ طریقہ اپنانا جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم بالصواب