Tuesday | 19 March 2024 | 8 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 215 Category: Miscellaneous
Son's Behavior

I have a son who is 30 years old. He lives in Toronto. Recently I found out that he was having relationship with a non-muslim girl which I could not accept. I placed a condition that the girl should accept Islam but she has not accepted it. Now when I am asking my son about her, he says he has broken off his relationship with her but at the same time he is not ready to marry. What should I do in such a situation?

What dua should i read to bring back my son to right path, as I have doubts that he is still in relationship with her. Moreover he does not allow me to come to Toronto to visit him.

Walaikumassalam

الجواب وباللہ التوفیق

You should read the following 534 times with reading durood-shareef 11 times at the begining and at the end, and then make dua to Allah Subhanahu Wa Ta'ala:

یا ھادی یا رشید

During the recitation, keep the goal in your mind regarding which you have to make dua, InshahAllah, your goal will be acheived.

فقط والسلام

 

Question ID: 215 Category: Miscellaneous
بیٹے کے رویے کے بارے میں

میرا ایک ۳۰ سالہ بیٹا ہے جو ٹورنٹو کینڈا میں رہتا ہے، مجھے ابھی حال ہی میں علم ہوا کہ وہ کسی غیر مسلم مغربی لڑکی کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے، میں نے اس بات کو قبول نہیں کیا، اور اس کو یہ کہا کہ صرف اس شرط پر اس کی بات مانی جا سکتی ہے کہ وہ لڑکی اسلام قبول کرے، البتہ اس لڑکی نے اب تک اسلام قبول نہیں کیا ہے، اب جب میں اپنے بیٹے سے اس سلسلے میں معلوم کرتی ہوں تو وہ کہتا ہے کہ اس نے اپنا تعلق اس لڑکی سے ختم کر دیا ہے ، لیکن ساتھ ہی وہ کہتا ہے کہ وہ شادی کے لئے رضامند نہیں۔اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئے؟

میں کون سی ایسی دعا پڑھوں کہ میرا بیٹا صحیح راستے پر آ جائے، مجھے شک ہے کہ وہ ابھی بھی اس لڑکی کے ساتھ تعلق رکھتا ہے، مزید یہ کہ وہ مجھے ٹورنٹو خود سے ملنے آنے سے بھی روکتا ہے۔

 

 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وباللہ التوفیق

۵۳۴ مرتبہ یا ہادی یا رشید شروع اور اخیر میں ۱۱ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔اور پڑھنے کے دوران مقصد ذہن میں رکھیں،ان شاء اللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔فقط۔

والسلام