Tuesday | 19 March 2024 | 8 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 223 Category: Miscellaneous
Cats Crying Outside Our House

Assalamualaikum Warahmatullah

What should we do regarding some cats which cry and howl a lot outside our house?

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

Do not deal harshly with the cats, as sometimes due to our behavior they get motivated to act mischievously while at other times there may be other reasons for this behavior. You all should make a habit of reading maudhatain along with the following supplications every evening and blow it on yourself:

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ۔هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ۔ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۔

سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبِّ الرَّحِیْمْ۔

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ۔

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔

Wassalam

Question ID: 223 Category: Miscellaneous
گھر کے باہر بلیوں کا چلانا اور رونا

السلام علیکم

ہمارے گھر کے پاس بلیاں بہت آوازیں نکالتی ہیں ، روتی ہیں ، ہمیں اس کے لئے کیا عمل کرنا چاہئے؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بلیوں کے ساتھ سختی کا معاملہ نہ کریں،بعض دفعہ ہماری سختی کی وجہ سے ان کو شرارت سوجھتی ہے،بعض دفعہ کوئی اور سبب ہوتا ہے،آپ لوگ شام کے وقت معوذتین نیز مندرجہ ذیل دعائیں پڑھنےاور اپنے اوپر دم کرنے کا اہتمام کریں۔

فقط والسلام