Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 23 Category: Miscellaneous
Not Feeling Well and Missing Salah

Assalamualaikum Warahmatullah

I am a 26 year old female. I have three kids alhamdulillah. For the past few days I have not been feeling well, medical tests have been performed and everything is normal physically. Before this condition, I used to pray 4 times (except for fajr), but now I am unable to pray salah at all. I don’t know what is wrong with me. After missing salah I regret and feel bad. Please provide me a dua or wazifa for my health and to change this situation I am in.

JazakAllah Khair

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

When you are unable to even offer the salah which is a fardh, how is a wazifa or dua going to help? Be brave and think about the life in the grave, the circumstances of the hereafter and the enquiry that will take place in front of Allah Subhanahu Wa Ta'ala. InshahAllah you will get the tawfiq (guidance from Allah Subhanahu Wa Ta'ala) to engage in A'mal-e-Sualeh (righteous deeds).

Read Ayat al-Kursi and Maudhatain (Surah al-Nas and Surah al-Falaq) 7 times each, in the morning and evening and blow on yourself.

فقط واللہ اعلم بالصواب

 

Question ID: 23 Category: Miscellaneous
اچھا محسوس نہ کرنا اور نماز چھوٹنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں ایک ۲۶ سالہ عورت ہوں، میرے الحمد للہ تین بچے بھی ہیں۔ پچھلے چند دنوں سے میری کیفیت کچھ عجیب ہے اور میں اچھا محسوس نہیں کر رہی ہوں، میڈیکل ٹیسٹ وغیرہ کروائے ہیں لیکن جسمانی طور پر سب صحیح ہے۔ اس مسئلہ سے قبل میں کم از کم ۴ وقت کی نماز تو ادا کرتی تھی (فجر چھوٹنے کی وجہ سے)، لیکن اس کیفیت کے آنے کے بعد سے میں بالکل بھی نماز ادا نہیں کر پا رہی ہوں۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔ نماز چھوٹنے کے بعد مجھے اس پر دکھ بھی ہوتا ہے اور برا بھی محسوس ہوتا ہے۔ براہ کرم میری صحت یابی اور ان حالات کی تبدیلی کے لئے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیں ۔

جزاک اللہ خیرا

الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نماز کے فرض ہونے کے باوجود جب آپ سے اس میں کوتاہی ہورہی ہے تو پھر دعا یا وظیفہ کا کیا کہنا؟ہمت کریں، قبر کی زندگی اور آخرت کے احوال اور بارگاہِ الٰہی میں سوال و جواب کے بارے میں سوچیں،انشاء اللہ نیک اعمال کی توفیق ہوگی،اورصبح اور شام آیۃ الکرسی اورمعوذتین، سات سات مرتبہ پڑھ اپنے اوپر دم کرلیں۔

فقط واللہ اعلم بالصواب