Tuesday | 23 April 2024 | 14 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 274 Category: Worship
Ruling on 15 and 18 Degree Fajr and Isha Timings

Assalaamualaikum,

I understand that Shariah Board follows 18 Degrees Moon Calculations, but my local masjid (Hanafi) prays Fajr and Isha according to ISNA's 15 Degrees. Especially Isha, which is prayed 20-25 minutes prior to the 18 Degrees calculations. Should I join them for the Isha salah? If yes, then will my prayer be valid? If no, then what other options do I have?

I'd really appreciate if you could support your answer with any relevant Ahadith or Fatwas.

JazakAllah Khair!

الجواب وباللہ التوفیق

You should pray ‘Ishaa Salaat with your friends with Jamaat according to 18 Degrees. In this respect, several answers have been given by the websites, please refer to them. The fatwa of the Darul Iftaa of the great religious teaching institution of Asia, Darul Uloom Deoband is also in accordance to the same, and the caution is also in following 18 Degrees.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 274 Category: Worship
عشاء اور فجر کے اوقات ۱۵ یا ۱۸ ڈگری کے مطابق

اسلام علیکم،

مجھے اس بات کا علم ہے کہ شریعہ بورڈ ۱۸ ڈگری کی کیلکولیشن کے مطابق نمازوں کے اوقات کو مرتب کرتا ہے، اور فجر اور عشاء میں حنفی ۱۸ ڈگری کے مطابق وہاں نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔ ہماری مقامی مسجد میں اسنا کی کیلکولیشن یعنی ۱۵ ڈگری کے مطابق نمازیں ادا کی جاتی ہیں جس کی وجہ سے عشاء قریب ۲۰-۲۵ منٹ پہلے ادا کی جاتی ہے۔ کیا میرے لئے یہ جائز ہے کہ میں ان کے ساتھ عشاء کی اس جماعت میں شامل ہوں؟ کیا میری نماز اس طرح ہو جائے گی؟ اگر نہیں، تو میرے پاس کیا کوئی اور رستہ ہے؟ براہ کرم اگر ہو سکے تو اپنے فتوے کے ساتھ احادیث اور دیگر فتاوی کا حوالہ دیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔

 

الجواب وباللہ التوفیق

آپ عشاء کی نماز اپنے دوستوں وغیرہ کے ساتھ با جماعت ۱۸ ڈگری کے مطابق ادا کریں،اس سلسلہ میں کئی جوابات ویب سائٹس سے جاری کیے جاچکےہیں،وہاں سے استفادہ کرلیں،ایشیا ء کی عظیم دینی درسگاہ دارلعلوم  دیوبند کے دارالافتاء  کا فتوی بھی اسی کے مطابق ہے ،اور احتیاط بھی اسی میں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب