Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 285 Category: Miscellaneous
Dream Interpretation

Assalaamualaikum,

I recently saw a dream where I was in a toilet and there was a lot of stool. Someone came in and cleaned all of it with water then I came out.

Also some time back I had a similar dream where the bathroom was in bad condition then there was water flowing through a tap which cleaned all of it.

Can you please interpret this and guide me.

Jazakallahu Khair.

الجواب وباللہ التوفیق

Have a connection with some شیخ کامل, it is hoped that Allaah T’aalaa will have you saved from inappropriate worldly matters.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 285 Category: Miscellaneous
خواب کی تعبیر

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں نے ایک خواب دیکھا جس میں میں نے اپنے آپ کو ٹوائلٹ میں دیکھا اور دیکھا کہ وہاں  پہ خانہ بہت مقدار میں تھا، کوئی آیا جس نے اس کو پانی سے دھو کر صاف کر دیا، پھر میں ٹوائلٹ سے باہر آ گیا۔اسی طرح کا ایک اور خواب میں نے دیکھا تھا جس میں ٹوائلٹ  میں بہت گندگی موجود تھی، اور ایک نلکے میں سے پانی بہتا رہا جس سے وہ جگہ صاف ہو گئی۔کیا آپ ان خوابوں کی تعبیر بتا کر میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا

کسی شیخ کامل سے اپنا رابطہ رکھیں،توقع اس بات کی ہےکہ حق تعالیٰ دنیوی  فاسد امور سے نجات عطافرمائیں گے۔ 

واللہ اعلم بالصواب