Thursday | 18 April 2024 | 9 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 3 Category: Miscellaneous
Method of rectifying the effects of nazr

Assalamualaikum Warahmatullah 

What is the method to remove nazr? I think I have been deeply affected spiritually and mentally due to nazr. I realized it when many people were praising my recitation of quran while I was leading taraveeh for many years. I can no longer recite quran like I used to and my mind remains confused. Sometimes it feels as if my body is losing control and it begins to act by itself. Can you please let me know what I can do to remove this nazr. I read the manzil after fajr and maghrib every day, but the effects of nazr do not seem to be decreasing.

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualikum Warahmatullah,

Following is the ayat 51, 52 from Surah al-Qalam:

(۵۲)وَاِنۡ يَّكَادُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَيُزۡلِقُوۡنَكَ بِاَبۡصَارِهِمۡ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكۡرَ وَيَقُوۡلُوۡنَ اِنَّهٗ لَمَجۡنُوۡنٌ‌ۘ‏ ﴿۵۱﴾  وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ‏

You have to read this ayat 7 times, with Durood-Sharif at the beginning and at the end. After each time you read, you have to blow it on a glass of water, drink 9 times from this water and before every sip you should read:

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

You should repeat this process every time you are drinking water. If there is any water left you can mix it with more water in a bucket and pour this water on your body. InshahAllah, even the strongest effects of nazr will be rectified.

فقط واللہ اعلم

Question ID: 3 Category: Miscellaneous
نظر اتارنے کا طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،

نظر اتارنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ مجھ پر نظر کے گہرے اثرات پڑ گئے ہیں۔ مجھے یہ احساس جب ہوا جب بہت سے لوگ میری قرأت کی تعریف کر رہے تھے، جب میں کئی برس تک تراویح پڑھایا کرتا تھا۔اب میں اس انداز سے قرآن نہیں پڑھ پاتا ہوں جیسے پہلے پڑھ لیا کرتا تھا۔ میرا ذہن بھی تذبذب کا شکار رہتا ہے۔ کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے بدن سے میرا قابو ختم ہو گیا ہے اور وہ خود ہی خود کچھ کر رہا ہے۔ کیا آپ مجھے نظر کو اتارنے کا طریقہ کار بتا سکتے ہیں؟ میں روزانہ فجر اور مغرب کے بعد "منزل" بھی پڑھتا ہوں، لیکن نظر کے اثرات کم ہوتے نہیں محسوس ہوتے۔

الجواب وباللہ التوفیق 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،

وان یکان الذین کفرو۔۔۔للعلمین(القلم، ۵۱، ۵۲)، اول آخر درود شریف پڑھ کر اس آیت کو سات دفعہ پڑھے، اور ایک گلاس میں پانی لے کر ہر مرتبہ اس پر دم کرے، پھر جس کو نظر لگی ہے وہ اس پانی سے ۹ گھونٹ پئے اور ہر گھونٹ پر " بسم اللہ الرحمن الرحیم "پڑھے۔ اور جو پانی بچ جائے اس کو کسی بالٹی میں ڈال کر اس میں مزید پانی ملا لے، اور اسے اپنے پورے بدن پر بہا لے۔ انشاءاللہ سخت سے سخت نظر بھی دور ہو گی۔

فقط واللہ اعلم