Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 301 Category: Permissible and Impermissible
Showing private parts to doctor

Assalaamualaikum,

I am a 26 years old male. I am suffering from incontinence i.e. a few extra drops of urine dribble out after I relieve myself. My mother asked me to consult a Urologist. The (MALE) doctor as a part of his investigation, asked me to show my private parts to him which I did. He inspected them while having his gloves on and told me that everything is normal. My question is, Is it permissible in Islam to show your private parts to the doctor.

JazakAllahu Khair!

الجواب وباللہ التوفیق

There is room/permissibility for the doctors to see the private parts, per necessity, to the extent needed.

ینظر الطبیب إلیٰ موضع مرضہا بقدر الضرورۃ إذا الضرورات تتقدر بقدرہا، وکذا نظر قابلۃ وختان۔ (الدر المختار مع الشامي ۹؍۵۳۳ زکریا، وکذا في البزازیۃ ۶؍۳۷۲)فلا بأس أن ینظر الرجل من الرجل إلی موضع الختان لیختنہ ویداویہ بعد الختن۔ (بدائع الصنائع ۴؍۲۹۸ زکریا)

والطبیب إنما ینظر من العورۃ بقدر الحاجۃ۔ (الأشباہ : ۱۴۱)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 301 Category: Permissible and Impermissible
ڈاکٹر کو شرمگاہ دکھانا

السلام علیکم 

مجھے  اِن کانٹننس یعنی  پیشاب  سے فارغ ہونے کے بعد قطرے آنے کی بیماری ہے، میری والدہ نے مجھے پیشاب کے امراض کے ڈاکٹر سے مشورے کے لئے کہا۔ معائنہ کے دوران (مرد)ڈاکٹر نے میری شرمگاہ دیکھنے کے لئے کہا جو میں نے اس کو دکھائی۔ اس نے دستانے وغیرہ پہن کر اس کو چیک کیا اور کہا کہ سب کچھ نارمل ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں، اپنی شرمگاہ ڈاکٹر کو دکھانا جائز ہے؟ یاد رہے کہ میں ایک ۲۶ سالہ مرد ہوں اور میرا ڈاکٹر بھی ایک مرد تھا۔ جزاک اللہ خیرا۔

الجواب وباللہ التوفیق

ڈاکٹر کے لئے ضرورتا بقدر ضرورت ستر دیکھنے کی گنجائش ہے۔