Thursday | 21 March 2019 | 14 Rajab 1440

Fatwa Answer

Question ID: 39 Category: Knowledge
Best and Most Effective Durood

Assalamualaikum Warahmatullah

Please explain in detail which Durood is the best to be read? Is it correct that the best Durood is Durood-e-Ibraheem? If you can provide me these details I’ll help others with this information as well.

Wassalam

 الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

This is correct that the best Durood is Durood-e-Ibrahimi which is read during salah. When Ka‘ab Ibn-Ujrah RaziAllah Ta‘ala Anhu asked Rasulullah Sallallaho Alyhi Wasallam regarding the same, Rasulullah Sallallaho Alyhi Wasallam responded with the following Durood (as mentioned in Saheeh al-Bukhari in the narration by Hazrat Ka‘ab Ibn-Ujrah RaziAllah Ta‘ala Anhu): 

اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد . اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

(صحیح بخاری:کتاب الدعوات: باب الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم،۵۹۹۶)

وَأَفْضَلُ الْعِبَارَاتِ عَلَى مَا قَالَ السُّيُوطِيّ:اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

(رد المحتار:مَطْلَبٌ ( أَفْضَلُ صِيَغِ الصَّلَاةِ،۱/۲۱)

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 39 Category: Knowledge
بہترین اور مؤثر درود

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کیا آپ ہمیں تفصیل بتا سکتے ہیں کہ بہترین درود کون سا ہے جس کو پڑھا جا سکے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ سب سے بہترین درود، درودِ ابراہیمی ہے؟ اگر آپ مجھے یہ تفصیل بتا دیں گے تو میں انشاءاللہ دوسروں تک یہ بات پہنچانے کی کوشش بھی کروں گا۔

والسلام

 الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ بات صحیح ہے کہ سب سے بہترین درود درودِ ابراہیمی ہے ،جس کو نماز میں پڑھاجاتا ہے۔صحیح بخاری میں حضرت کعب ابن عجرہ سے مروی ہےجو خود نبی علیہ السلام نے ان کے پوچھنے پر بتایا تھا،وہ درود یہ ہے: