Saturday | 20 April 2024 | 11 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 397 Category: Miscellaneous
'Amaliyaat for Stomach pain

Assalamualaikum, 

I have twins aged 13 years a boy and a girl.  My daughter is sick since 20 days she’s having severe stomach pain. We have visited many doctors and done several investigations like CT, Renogram ,Ultrasound scan and blood tests and all. All the reports are normal but the is not still there when it starts paining we give her painkillers the she gets relief sometimes with that. Sometimes it worsen with the painkiller too. We are very much worried please let us know why is it so. 

الجواب وباللہ التوفیق

Recite the following, make Dum (Blow) on water and keep her drinking this water, Inshaa Allaah she will have relief:

131 times یَا سَلَامُ

7, 7 times Surah Fatihah and the following Aayaats:

سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ( یس : ۵۸)

وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا (الاسرا:۱۰۵)

بِسمِ اللہِ أَرقِيكَ . وَاللہُ يَشفِيكَ . مِن كُلِّ دَاءٍ فِيكَ .وَ مِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي العُقَد وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۔وَ مِن شَرِّ كُلِّ نَفسٍ أَو عَينٍ أو حَاسِدٍ اَللہُ يَشفِيك۔ (سنن ابن ماجہ: ۳۵۲۳۔۳۵۲۴ )

والسلام

 

Question ID: 397 Category: Miscellaneous
عملیات، وظائف برائے پیٹ درد

 السلام علیکم

میرے دو تیرہ سالہ دو جڑواں بچے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہیں، میری بیٹی پچھلے ۲۰ دن سے بیمار ہے اور اس کے پیٹ میں شدید  درد ہے، میں اسے بہت سے ڈاکٹروں کے پاس لے گیا ہوں اور ہر قسم کے ٹیسٹ مثلاً،خون کے ٹیسٹ، سی ٹی، الٹرا ساؤنڈ وغیرہ کرواچکا ہوں سب کے نتیجے صحیح آئے ہیں، جب اسے درد ہوتا ہے ہم اسے گولیاں دیتے ہیں  کہ اسے درد محسوس نہ ہو ، کبھی اسے ان سے درد محسوس نہیں ہوتا اور کبھی درد اور بڑہ جاتا ہے، ہم اس سے بہت پریشان ہیں، برائے مہربانی بتائیے کہ ایسا کیوں ہے؟

 آپ یَا سَلَامُ ۱۳۱  مرتبہ  سورہ فاتحہ اورمندرجہ ذیل آیات ۷، ۷، مرتبہ پڑھ کر دم کرکے پلاتے رہیں۔ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔

سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ( یس : ۵۸)

وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا (الاسرا:۱۰۵)

بِسمِ اللہِ أَرقِيكَ . وَاللہُ يَشفِيكَ . مِن كُلِّ دَاءٍ فِيكَ .وَ مِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي العُقَد وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۔وَ مِن شَرِّ كُلِّ نَفسٍ أَو عَينٍ أو حَاسِدٍ اَللہُ يَشفِيك۔(سنن ابن ماجہ: ۳۵۲۳۔۳۵۲۴ )

والسلام