Thursday | 14 November 2019 | 17 Rabiul-Awal 1441

Fatwa Answer

Question ID: 401 Category: Miscellaneous
Seeing the Prophet صلى الله عليه و سلم in a dream

Assalamualaikum,


I am writing to get an interpretation of a dream I saw on a Friday Morning.

I saw the Prophet Muhammed صلى الله عليه و سلم standing near the steps of a white masjid holding four walking sticks. I was not able to see his face but remember seeing him in a white dress. He handed me two of the sticks with the names of the two Caliphs Abubakr (RA) and Osman (RA) written on them. He indicates that the other two sticks are not for me. I climb up the steps of the masjib with these two sticks and the dream ends.

I have four sons so not sure if the above dream is connected to that.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

It’s a great thing to see Nabi صلى الله عليه و سلم in the dream. It’s the sign of the love and connection with Nabi صلى الله عليه و سلم. May Allaah T’aalaa bless you with more Barakah and progress in it. His giving two sticks to you on which the names of two rightly-guided Caliphs were written, in it there is the signal “to practice upon the Sunnats of my rightly-guided Caliphs is just as practicing my Sunnats”, and his keeping two other sticks, in it there is the signal “the Sunnats of the rightly-guided Caliphs are also liked by me and I am pleased in it”.

You give encouragement to your four sons too to practice upon the Sunnats of the rightly-guided Caliphs.  

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 401 Category: Miscellaneous
نبی صلى الله عليه و سلم کو خواب میں دیکھنا

 السلام علیکم

میں ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں جو میں نے جمعہ کی صبح کو دیکھا ہے۔

میں نے نبی ﷺ کو ایک سفید مسجد کی سیڑھیوں کے پاس  کھڑے ہوئے دیکھا اور ان کے پاس  چار عصا(چلنے میں مدد دینے والی لاٹھیاں) ہیں، میں ان کا چہرہ مبارک نہیں دیکھ سکا لیکن مجھے آپﷺ کو سفید لباس میں دیکھنا یاد ہے، آپﷺ نے مجھے ان میں سے دو عصا دیے  جن پر دو خلفاء ابوبکرؓ اور عثمانؓ کے نام لکھے ہوئے تھے، آپﷺ بتاتے ہیں کہ دوسرے دو عصا میرے لیے نہیں ہیں، میں ان دو عصا کی مدد سے مسجد کی سیڑھیوں پر چڑھتا ہوں اور خواب ختم ہوجاتا ہے ،میرے چار بیٹے ہیں  سو مجھے نہیں پتہ کہ یہ خواب کیا ان سے منسلک ہے؟

جزاک اللہ خیرا

 

الجواب وباللہ التوفیق

نبی ﷺ کو  خواب میں دیکھنا اچھی بات ہے، نبی ﷺ سے محبت اور تعلق کی نشانی ہے۔ اللہ پاک آپ کو اس میں اور ترقی اور برکت عطا فرماِئیں۔

دو عصاؤں کا دینا جن پر خلفاء راشدین میں سے دو کے نام لکھے تھے، اس میں اشارہ  ہے کہ میرے خلفاء راشدین کی سنتوں پر عمل کرنا ایسا ہی ہے جیسے میری سنتوں پر عمل کرنا ۔ اور دوسرے دو عصاؤں کا اپنے پاس رکھنا اشارہ ہے کہ مجھے بھی خلفاء راشدین کی سنتیں پسند ہیں اور اس پر میں راضی ہوں۔

آپ اپنے چاروں بیٹوں کو بھی خلفاء راشدین کی سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دیں۔

واللہ اعلم بالصواب