Tuesday | 23 April 2024 | 14 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 408 Category: Miscellaneous
'Amaliyaat for getting rid of Magic and gaining Health

Assalamualaikum,

My eldest sister is not well for the past few months in Hyderabad, India. She is married and has 3 kids. My sister doesn’t want to stay in her home. She is not liking her home at all. She doesn’t want to cook or do any chores. She is not sleeping well either. She just want to go out of the home or sit in others' house. She is worried and scared to be in her home. She says that her foot has burning sensation (Talwey jal rahe hain, Ghar mein Haibat ho rahi hai). At night, she gets more scared. We took her to the doctors and some Molvi Saheb for dua. Some people say it’s black magic, asraat, or her home has some shayateen. She falls sick near Amass and poonam. We spent lot of money. Please help us in finding authentic 'Alim or give any verse to read or wazifah. Please guide us. It’s her own house but earlier non Muslims used to live there as tenants. 

الجواب وباللہ التوفیق

Read every morning after Fajr:

First, 7 times Durood Shareef

Then 11 times Each: Surah Fatehah, Aayatul Kursi, Surah Falaq, Surah Naas, and Aayat No. 1030 of Surah Baqarah, first ten Aayaat of Surah Saaffaat, and the last two Aayaat of Surah Tareq

Then 7 times Durood Shareef

Then make dam and then make dam on water and keep drinking.

May Allaah T’aalaa grant health and protect from all kinds of evils and Fitan.

والسلام

Question ID: 408 Category: Miscellaneous
عملیات برائے صحت و دفع سحر

السلام علیکم

اللہ آپ اور آپ کے گھر والوں کو برکت دے میرا ایک سوال ہے ،میری بڑی بہن،حیدرآباد میں کچھ مہینوں سے  ٹھیک نہیں ہیں، وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں ،میری بہن اپنے گھر  میں رہنا نہیں چاہتی، وہ اپنے گھر  کو بالکل پسند نہیں کررہی ہیں، وہ کھانا پکانا یا گھر کے کوئی کام کاج نہیں کرنا چاہتی، اور وہ صحیح طرح نہیں سو رہی ہیں۔وہ صرف گھر سے باہر جانا چاہتی ہیں یا دوسروں کے گھر میں بیٹھنا چاہتی ہیں ،وہ اپنے گھر  رہنے میں پریشان اور خوفزدہ ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ ان کے پاؤں کے تلوے جل رہے ہیں، گھر میں  ہیبت ہو رہی ہے، رات کو وہ اور زیادہ خوفزدہ ہوجاتی ہیں۔ ہم انہیں ڈاکٹر کے  پاس بھی لے گئے اور مولوی صاحب کے پاس عاء کے لیے ، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ کالا جادو ہے، اثرات ہیں یا ان کے گھر میں کچھ شیاطین ہیں، وہ اماوس اور پونم کے قریب بیماری ہوجاتی ہیں۔ہم نے بہت پیسے خرچ کیے ہیں، برائے مہربانی  مستند عمل ڈھونڈنے میں ہماری  مدد کیجئے یا کوئی آیت یا وظیفہ پڑھنے کےلیے بتائیے برائے مہربانی ہماری   رہنمائی کیجئے۔ یہ ان کا اپنا گھر ہے لیکن ان سے پہلے کچھ غیر مسلم یہاں کرائے دار کے طور پر رہ رہے تھے

الجواب وباللہ التوفیق

روزانہ صبح بعد فجر سورہ فاتحہ ،آیۃ الکرسی،سورہ فلق،سورہ ناس،اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر : ۱۰۳  اور سورہ صافات کی ابتدائی دس آیات اور سورہ طارق کی اخیر دو آیات، گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پڑھ  کر دم کریں،اور پانی پر دم کرکے پیتے رہیں۔اللہ جل جلالہ صحت عطافرمائے،اور تمام شرور فتن سے حفاظت فرمائے

والسلام