Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 418 Category: Miscellaneous
Question About Khula

Assalamualaikum,

If the woman files American divorce in anger then she took it back, is that considering Khula. Please help me out and answer my question ASAP.

JazakAllah. 

الجواب وباللہ التوفیق

We are not aware of you conditions, therefore, we can’t determine what she is thinking about. You should not have any mistrust. May be Allaah T’aalaa has given us Hidaayat (Guidance), therefore, she might have taken her application back. You should recite daily 101 times Surah Quraish, blow on water, drink yourself, and have her drink it too. Allaah T’aalaa will do matter of Khair and ‘Aafiyat.  

والسلام

Question ID: 418 Category: Miscellaneous
خلع

السلام علیکم

اگر عورت غصے میں امریکی عدالت میں طلاق کے لئے درخواست دائر کرے اور پھر اسے واپس لے لے، کیا اس فعل کو یہ سمجھا جائے گا کہ وہ خلع لینے کا سوچ رہی ہے؟ برائے مہربانی اس معاملے میں میری مدد کیجئے اور میرے سوال کا جلد از جلد جواب دیجئے۔

جزاک اللہ

الجواب وباللہ التوفیق

آپ کے حالات کا ہمیں علم نہیں ہے، اس لئے اس کی سوچ کا رخ متعین نہیں کیا جاسکتا،آپ بد ظنی نہ کریں ،ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے ہدایت دی ہو،اس لئے اس نے درخواست واپس لے لی ہو۔آپ روزانہ ۱۰۱مرتبہ سورہ قریش پڑھ کر دم کرکے خود پیتے رہیں اور اس کو بھی پلاتے رہیں۔اللہ  تعالیٰ عافیت اور خیر کا معاملہ فرمائیں گے۔

والسلام