Saturday | 30 May 2020 | 7 Shawaal 1441
Gold NisabSilver NisabMahr Fatimi
$4861.97$351.42$878.55

Fatwa Answer

Question ID: 42 Category: Social Dealings
Keeping My Mother With Me

Assalamualaikum Warahmatullah

My wife is a very good woman; she is very supportive, respectful, kind and a good daughter in law. My mother lives with my brother in Pakistan. I informed my wife that I wanted to bring my mother to live with us in the USA, but my wife does not agree to this arrangement. She says that she will not have her privacy and does not feel comfortable living with my mother since we have a very small house and one of our children is disabled. I have always financially supported my mother in Pakistan and continue to take care of all of my mother's needs financially and also manage a good relationship with her. I wanted to bring her here to USA because she wants to see the USA and live with me, but my wife is not allowing this. Is this considered as a sin that my wife is not allowing me to bring my mother to live with us? My wife encourages me to financially take care of my mother, visit her and have a good relationship with her. The only thing my wife does not agree with is living with my mother. Does a wife has the right to say that she does not want to live with my mother?

JazakAllah Khair

 الجواب و باللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

Since it is just a matter of few days, you should counsel with and guide your wife, if she understands and agrees, that will be great. If she does not agree then it will be considered as insensitivity and depriving oneself from the honor of serving her elders. A wife does not have the right to stop you from keeping your mother with you, however if she does not want to live with her then it is incumbent upon you to provide a separate living arrangement for your wife or your mother upon her (your wife's) demand. This living arrangement should be in such a manner that it does not interfere with both their liberties.

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 42 Category: Social Dealings
ماں کو اپنے گھر میں رکھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میری بیوی اک بہت اچھی عورت ہے، بہت مددگار ، عزت کرنے والی، نرم دل، اور ایک اچھی بہو ہے۔ میری والدہ میرے بھائی کے ساتھ پاکستان میں رہتی ہیں۔ میں نے اپنی بیوی کو یہ اطلاع کی کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میری والدہ یہاں ہمارے ساتھ آ کر رہیں، لیکن میری بیوی میری بات سے اتفاق نہیں کرتی۔ اس کا یہ کہنا ہے ماں کے آ جانے سے اس کی نجی زندگی میں خلل پڑے گا، وہ مکمل طور پر آرام نہیں محسوس کرے گی چونکہ گھر بھی چھوٹا ہے اور ہمارا ایک بیٹا معذور بھی ہے۔ میں اپنی ماں کی ہمیشہ سے مالی طور پر مدد کرتا ہوں، ان کی تمام ضروریات زندگی کو پورا کرتا ہوں، اور میرا ان سے تعلق بھی بہت اچھے طریقے پر استوار ہے۔ میں ان کو یہاں بلانا چاہتا تھا کہ وہ امریکہ دیکھ بھی لیں اور میرے ساتھ رہیں، لیکن میری بیوی اس کو نہیں مانتی۔ کیا یہ ایک گناہ تسلیم ہوگا کہ میری بیوی مجھے اس کام سے روک رہی ہے؟ میری بیوی مجھے اس بات پر آمادہ کرتی ہے کہ میں اپنی ماں کی مالی امداد بھی کروں، اس سے ملنے بھی جاؤں، اس سے تعلقات اچھے رکھوں، واحد چیز جو وہ نہیں مانتی وہ ماں کو اپنے ساتھ رکھنے کا مسئلہ ہے۔ کیا بیوی کو یہ حق ہے کہ وہ مجھے اپنی ماں کو اپنے ساتھ رکھنے سے انکار کرے؟

جزاک اللہ خیرا

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ

چونکہ چند دن کی بات ہے،اس لئے بیوی کو سمجھائیں اگر وہ مان لے تو بہت اچھا ہے،اگر نہ مانے تو یہ بے مروتی اور ان کی خدمت کی سعادت سے محرومی کی بات ہے،بیوی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ آپ کو اپنی ماں کے ساتھ رکھنے پر منع کرے،ہاں اگر وہ ساتھ نہیں رہنا چاہتی ہے تواس صورت میں   بیوی کے لئے یا ماں کے لئے اس کے مطالبہ کی بنیاد پرالگ انتظام کرناآپ کے لئے ضروری ہے کہ جس میں ایک دوسرے کو خلل نہ ہو۔

فقط واللہ اعلم بالصواب