Tuesday | 16 April 2024 | 7 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 420 Category: Miscellaneous
‘Amaliyat for getting job and remedy for Stammering

Assalamualaikum,

I am married. I have two daughters and I am unemployed. My age is 31 years old. My qualification is BSc. computers but I don't have any knowledge about the subject matter of this degree. My marriage is 5 years old. My marriage is a love marriage.

I have joint family. My family members are:

My mother: She gets pension and house rent.

An elder brother: He is a car driver. He is also married.

The main problem is about my job. My wife is not satisfied with me. I am depressed about myself as when I speak I stammer. Many people laugh at me.

Please help me and guide me to make the right decision.

الجواب وباللہ التوفیق

Please read 1100 times یا مغنی یا کریم for 40 days with 11 times Durood Shareef before and after and keep making Dua’a. Further, for the stammering, please read 70 times Surah Quraish and 21 times

 رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي ۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي(طہ : ۱۵ تا ۲۷ 

blow on water, make Du’aa, and have every one drink that water.

والسلام

Question ID: 420 Category: Miscellaneous
عملیات ،برائے ملازمت و دفع لکنتِ زبان

السلام علیکم

میرا نام محمد آدم ہے، میں شادی شدہ ہوں اور ہماری دو بیٹیاں ہیں میں بیروزگار ہوں، میری عمر ۳۱ سال ہے  ، میں نے بی ایس سی  کمپیوٹرز کیا ہے ، لیکن مجھے اس میں سکھائی ہوئی چیزوں کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے، میری شادی کو پانچ سال ہوگئے ہیں، ہم دونوں نے محبت کی شادی کی تھی۔ہم مشترکہ خاندان میں رہتے ہیں،  ہمارے ساتھ میری امی رہتی ہیں انہیں پینشن ملتی ہے اور گھر کا کرایہ، میرے ساتھ میرے  بڑے بھائی بھی  رہتے ہیں وہ بھی شادی شدہ ہیں اور ایک کارڈرائیور ہیں۔سب سے بڑا مسئلہ میری ملازمت کے بارے میں ہے، میری بیوی مجھ سے مطمئن نہیں ہے میں اپنے آپ سے شکستہ دل  (ڈپیریسڈ)ہوں میں بولتے ہوئے تتلاتا ہوں اس پر لوگ مجھ پر ہنستے ہیں۔برائے مہربانی میری مدد کیجئے اور صحیح فیصلہ کرنے میں  میری رہنمائی کیجئے۔

الجواب وباللہ التوفیق

آپ ۴۰ دن تک اول و آخر درود شریف کے ساتھ  یا مغنی یا کریم۱۱۰۰ مرتبہ پڑھتے رہیں، اور  دعاکرتے رہیں،نیز بعد فجر سورہ  قریش ۷۰ مرتبہ اور رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي ۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي(طہ : ۱۵ تا ۲۷) ۲۱ مرتبہ پڑھ کرپانی پر دم کریں ،اور دعاکریں،اور سب کو پلائیں۔

والسلام