Saturday | 20 April 2024 | 11 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 438 Category: Miscellaneous
Seeing a polar bear chasing in dream

Assalamualaikum,

My friend had a dream in which a big polar bear was chasing her and she was really scared. She searched it up on Google just to see what it would say, and it said "To dream about a polar bear hunting and stalking you or even chasing you, it foretells that your enemies might act as your friend to gain your trust and then betray you. 

Please interpret this dream.. also does her searching it up and saying it out loud affect anything? 

Jazaakallaah

الجواب وباللہ التوفیق

When your friend has checked the interpretation of dream on Google then what is the need to ask now? The interpretation of dream doesn’t just depend on the dream only, this is also a skill, for this what happened before, what after, the circumstances, and other things are also kept in the perspective, therefore, in the matters pertaining to the religion, help should be sought from the religious leaders and guides.

As far as the interpretation of the dream is concerned, don’t be afraid, the benefit and harm is in the hands of Allaah, no particle of the universe has the power and the ability to harm someone. Recite morning and evening Aayat ul Kursi, and Ma’aoozatain (last two Surahs of the Holy Qur’aan) and make Dam (blow) on yourself, give some Sadaqah for the pleasure of Allaah T’aalaa, this also gets blessing in the wealth and with its blessing Allaah T’aalaa also avoids the upcoming adversities and calamities.

والسلام

Question ID: 438 Category: Miscellaneous
خواب میں ریچھ کو پیچھا کرتے دیکھنا

میری دوست نے  خواب دیکھا جس میں ایک برفانی ریچھ اس کا پیچھا کررہا تھا اور وہ بہت خوفزدہ تھی، اس نے اس کی تعبیر Googleگوگل میں تلاش کی صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ وہ اس کے بارے میں کیا کہتا ہے، اس نے کہا کہ خواب میں ایک برفانی ریچھ کو آپ کو شکار کرتے ہوئے یا آپ کی گھات میں بیٹھے ہوئے، یا آپ کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھنا پیشن گوئی کرتا ہے کہ تمہارے دشمن تمہارے دوست جیسے بن کر آپ کے پاس آسکتے ہیں  تاکہ آپ کا اعتماد حاصل کرسکیں اور پھر آپ سے  بے وفائی کریں۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتائیے، اس کے علاوہ اس کا گوگل پر ڈھونڈنا اور اسے بلند آواز سے بولنا اس سے کچھ اثر ہوتا ہے؟

جب آپ کی دوست نےگوگل پر تعبیر دیکھ لی ہے تو اب پوچھنے کی کیا حاجت رہی ؟خواب کی تعبیر کا  مدار صرف خواب نہیں ہوتا ہے،یہ بھی ایک فن ہے،اس کے لئے سیاق و سباق احوال وحالات  اور دیگر چیزیں بھی ملحوظ رکھی جاتی ہیں،اس لئے دینی معاملات میں دین کے رہنما اور دینی رہبروں سے مدد لینی چاہیے ۔رہی  خواب کی تعبیر  تو گھبرائیں نہیں ،نفع اور نقصان اللہ کے ہاتھ میں ہے،کائنات کے کسی ذرہ میں کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کی قوت اور قدرت نہیں ہے،صبح اورشام آیۃ الکرسی اور معوذتین پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔کچھ اللہ کی رضا کے لئے صدقہ کردیں۔اس سے مال میں برکت بھی ہوتی ہے اور اس کی برکت سے حق تعالیٰ آنے والی بلاؤں اور مصیبتوں کو ٹال بھی دیتے ہیں۔

والسلام