Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 441 Category: Miscellaneous
Navy blue blouse in dream

Assalamualaikum,

My question is in regards to a dream I saw. I’ve initially agreed to a marriage but ever since- I’ve been having extreme anxiety, but this of course could be shaitaan or other stressors . In my dream it was the day of my wedding and I pull out a navy blue ladies blouse. I ask my “fiancé/husband” in the dream who the blouse belonged to & he states it was his ex-wife’s and her favorite blouse. He than stands and requests me to wear it because he liked the way it looked on his precious wife and has kept it since. I understand the ruling on dreams- and there are various types of dreams- but I cannot shake this dream away. I don’t know if this has anything to do with me getting married. Any guidance would help.

Jazakallah 

الجواب وباللہ التوفیق

It comes to be known from the dream that there is more suspiciousness in your temperament. It seems that you keep negative thinking towards your fiance. This is its effect. Therefore, you keep positive thinking and avoid having suspicion.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 441 Category: Miscellaneous
نیوی بلو بلاؤز خواب میں دیکھنا

السلام علیکم

میرا سوال ایک خواب کے بارے میں ہے  جو میں نے دیکھا ۔میں نے ابھی شادی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے لیکن تب سے مجھے بہت ذہنی تناؤ ہورہا ہے، لیکن یہ ضرور شیطان ہوسکتا ہے یا کچھ اور دین کو متاثر کرنے والی چیزیں ۔

میں نے خواب میں دیکھا کہ یہ میری شادی  کا دن ہے اور  میں نے ایک نیوی بلو  جوڑا نکالا، میں نے خواب میں اپنے منگیتر ؍ خاوند سے پوچھا کہ یہ جوڑا کس کا ہے تو اس نے کہا کہ یہ اس کی پچھلی بیوی کا ہے اور اس بیوی کا پسندیدہ۔ پھر وہ  کھڑا ہوا اور مجھ سے کہا کہ میں اسے پہنوں کیونکہ اسے پسند تھا اس وجہ سے کہ یہ اس کی قیمتی بیوی پر پہنا ہوا جچتا تھا اور  اس نے تب سے اسے اپنے پاس رکھا ہوا تھا۔

میں خوابوں کے بارے میں حکم کو جانتی ہوں اور یہ کہ خواب مختلف قسم کے ہوتے ہیں، لیکن میں اس خواب کو اپنے دماغ سے ہٹا نہیں سکتی مجھے پتہ نہیں  کہ اس کا میری شادی ہونے سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔ آپ کی رہنمائی مدد کرے گی۔

جزاک اللہ

 

 الجواب وباللہ التوفیق

خواب کے ذریعے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے مزاج میں شکی پنہ زیادہ ہے۔ لگتا ہے کہ آپ اپنے منگیتر کے بارے میں منفی سوچ رکھتی ہیں، یہ اسی کا اثر  ہے۔ لھٰذا آپ مثبت سوچ رکھیں اور شک کرنا چھوڑ دیں۔

واللہ اعلم بالصواب