Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 442 Category:
Timing of Fard Ghusl after matrimonial relationship

Assalamualaikum,

How much time is recommended to take bath after sex?

الجواب وباللہ التوفیق

The preferred, superior, and most rewarding is to take bath as soon as possible after the intercourse but if for any reason the bath can’t be taken then after washing the private part should do wudu, however, not taking bath for so long that any Fard Salaat becomes Qadaa is not permissible.

عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا كَلْبٌ وَلَا جُنُبٌ»{سنن ابی داود: بَابٌ فِي الْجُنُبِ يُؤَخِّرُ الْغُسْلَ} ذكر عمر بن الخطاب لرسول الله صلى الله عليه وسلم أنه تصيبه الجنابة من الليل، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم «توضأ واغسل ذكرك، ثم نم {صحیح بخاری: باب الجنب يتوضأ ثم ينام}

''عن غضیف بن الحارث قال قلت لعائشة ارأیت رسول اللہ ۖ کان یغتسل من الجنابة فی اول اللیل اوفی اٰخرہ قالت ربما یغتسل فی اول اللیل وربما اغتسل فی اٰخرہ قلت اللہ اکبر الحمدللہ الذی جعل فی الامرسعة '' …( بذل المجہودشرح ابوداؤد : ١٣٨/١)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 442 Category:
صحبت کے بعد غسل میں کتنی تاخیر جائزہے؟ صحبت کے بعد غسل میں کتنی تاخیر جائزہے؟

السلام علیکم

بیوی سے صحبت کرنے کے کتنی دیر کے بعد غسل کرنا چاہیے؟

الجواب وباللہ التوفیق

صحبت کے بعد  اعلی اور افضل تو یہی ہے کہ جتنی جلد ہو سکے غسل کر لےلیکن کسی وجہ سے غسل نہ ہو سکے تو شرمگاہ دھوکر وضو کر لینا چاہیےہاں اتنے دیر تک غسل نہ کرنا کہ نماز فوت ہوجائے جائز نہیں۔