Monday | 11 November 2019 | 14 Rabiul-Awal 1441

Fatwa Answer

Question ID: 449 Category: Miscellaneous
Dream of My brother dying

 Assalamualaikum,

I had a dream a few years ago that my brother died and he had a cloth over him like a shroud. A little while later in the dream we found out he was alive. I saw him صحيح سالم. This dream came when we were in my old house. 

Then I had another dream maybe a year or so later I'm not exactly sure how long later maybe a few months that we were in my room (setting is in the house we moved in after that) and my brother and my dad are there. I didn't quite see him die but he died and then I saw that he was in a small decorated box on top of my dresser. The box was not see through- I couldn't see him. I don't know if his soul was in it or what but he was in it. Then me and my dad were in the kitchen, and he came in the kitchen صحيح سالم. This time we were sure that he had died and were confused to why he is alive now. 

Please interpret this dream.

Jazakallah

 

الجواب وباللہ التوفیق

It’s not necessarily bad to see someone dead in a dream.

Note: Please advise whether your brother is alive at this moment or has passed away for further interpretation of the dream.

والسلام

Question ID: 449 Category: Miscellaneous
خواب میں بھائی کا انتقال ہونا

السلام علیکم،

میں نے کچھ سال پہلے خواب دیکھا کہ میرا بھائی مرگیا او ر اس کے اوپر کفن کی طرح کا کپڑا ہے۔ خواب میں کچھ دیر کے بعد ہمیں پتہ چلا  کہ وہ زندہ ہے، میں نے اسے صحیح سالم دیکھا۔  یہ خواب جب ہم اپنے پرانے گھر میں تھے تب آیا۔ پھر شاید ایک سال کے بعد یا اس کے آس پاس ، مجھے صحیح اندازہ نہیں کہ کتنے عرصے کے بعد ، شاید کچھ مہینے کے بعد ، میں نے ایک  اور خواب دیکھا ۔میں نے دیکھا کہ ہم  اس گھر میں   ہیں جس میں ہم اس خواب کے بعد منتقل ہوئے اور  میرے کمرے میں ہیں۔  میرا بھائی  اور میرے والد اسی کمرے  میں ہیں۔  میں نے اسے   مرتے ہوئے  نہیں دیکھا لیکن وہ مرگیا اور میں نے دیکھا کہ  و ہ میری کپڑوں کی الماری کے اوپر ایک چھوٹے مزین ڈبے میں  ہے- ڈبہ ایسا نہیں تھا کہ میں اس کے اندر شیشے کی طرح دیکھ سکوں میں اسےنہیں  دیکھ سکی۔مجھے پتہ نہیں کہ اس کی روح اس میں تھی یا کچھ اور  لیکن وہ اس میں تھا۔پھر  میں نے دیکھا کہ میں اور میرے والد باورچی خانے میں تھے اور وہ باورچی خانے میں صحیح  سالم آیا۔  اس دفعہ ہمیں پورا یقین تھا کہ وہ مرگیا تھا اور ہم الجھن میں تھے کہ وہ اب زندہ کیسے ہے۔برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیجئے۔

 

الجوا ب وباللہ التو فیق:

خواب میں مرا ہوا دیکھنا بری بات نہیں ہے۔

تنقیح: براِے مہربانی بتائیے کہ آپ کے بھائی حیات ہیں یا وفات ہو گئی۔ جواب ملنے پر خواب کی تعبیر بتائی جائے گی۔

والسلام