Saturday | 20 April 2024 | 11 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 452 Category: Permissible and Impermissible
Using a rubber toy for sex

Assalamualaikum,

If my wife is in periods or when she is pregnant and doctors recommend not to have sex, as an alternative can I use silicon-made sex toy for men which is easier to clean and reuse.

 

الجواب وباللہ التوفیق

This is against nature. It is a shameful act and is impermissible. You must refrain from it.

۔  وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (5) إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6) فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ (7) {سورۃ مومنون}

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 452 Category: Permissible and Impermissible
ربر کھلونے سے اپنی جنسی خواہش پوری کرنا

اگر میری بیوی ماہواری سے ہو یا جب وہ حاملہ ہو اور ڈاکٹر ازدواجی تعلق قائم کرنے سے منع کریں کیا میں بیوی کے متبادل کے طور پر مردوں کے لیے بنا ہوا ربرکا کھلونا استعمال کرسکتا ہوں جو آسانی سے صاف ہوکر دوبارہ استعمال ہوسکتا ہے؟

الجوا ب وباللہ التو فیق:

یہ خلاف فطرت ،انتہائی قبیح اورناجائز ہے ،مکمل احتیاط کریں ۔  

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (5) إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6) فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ (7) {سورۃ مومنون}۔

واللہ اعلم بالصواب