Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 455 Category: Miscellaneous
Dream Interpretation not happened yet

Assalamualaikum,

I had a dream when I was probably 11 or something like that, that I was in the Haram and it was night and no light around and no one was there except me. I saw amazing Noor coming from inside of the Kaaba from the door. 

I asked my Aalimah teacher, and she got the interpretation for me that I will InshaAllah go to Hajj soon. But I still haven't gone to Hajj and I am 16 years old now.

I think I told that dream to some people too. Maybe before I got the interpretation or maybe afterwards. I don't remember it was so long ago. But no one said anything about it. Did I not go to hajj until now because I told people about the dream? I regret it now but then I was foolish and I was like hah I'm cool, I got a dream about the Kaaba and told people about it. 

Jazakallah 

 الجواب وباللہ التوفیق

It’s not compulsory for the interpretation of the dream to materialize in real life. One should not ask the interpretation of a dream from a person who is not an expert in this field nor should they mention dreams to everyone. May Allaah Ta’ala bless you with the blessed opportunity to perform Hajj.

والسلام

Question ID: 455 Category: Miscellaneous
خواب کی تعبیر جو واقع نہیں ہوئی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قابل احترام علماء میں نے ایک خواب دیکھا جب میں شاید گیارہ سال کی تھی یا اس کے آس پاس کہ میں  حرم میں ہوں اور  وہاں کوئی روشنی نہیں ہے اور رات ہورہی ہے اور میرے علاوہ وہاں اور کوئی نہیں ہے، میں نے کعبہ کے دروازے سے لاجواب  نور کعبے کے اندر سے نکلتے ہوئے دیکھا، میں نے اپنی عالمہ استاد سے پوچھا اور انہوں نے مجھے تعبیر بتائی کہ میں انشاء اللہ جلد حج پر جاؤں گی لیکن میں ابھی تک حج پر نہیں گئی  ہوں، اور اب میں سولہ سال کی ہوں ۔

میرے خیال میں میں نے اس خواب کے بارے میں کچھ لوگوں کو بتایا بھی تھا، شاید اس کی تعبیر پوچھنے سے پہلے یا بعد میں مجھے اب یاد نہیں کیونکہ یہ خواب دیکھے کافی  عرصہ ہوگیا ہے لیکن کسی نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا، کیا میں حج پر اس لیے نہیں  گئی کہ میں نے خواب کے بارے میں لوگوں کو بتادیا تھا، مجھے اب اس کا پچھتاوا ہے لیکن اُس وقت میں نادان تھی اور اس وقت میں نے سوچا کہ  واہ واہ میں  کتنی خاص ہوں کہ میں نے کعبہ کے بارے میں خواب دیکھا۔  اس وجہ سے میں نے لوگوں کو بتایا۔

الجواب وباللہ التوفیق:

خواب کی تعبیر کا جلد مکمل ہونا ضروری نہیں ہے،ہر کس و ناکس سے خواب کی تعبیر پوچھنی بھی نہیں چاہیے،اور ہر ایک سامنے بیان بھی نہیں کرنا چاہیے،اللہ آپ کو یہ سعادت عطافرمائے ۔(آمین)

والسلام