Friday | 26 April 2024 | 17 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 463 Category: Worship
Fasting during pregnancy and nursing

Assalamualaikum,

My wife is pregnant and she is due some time by the end of Ramadan. Is she allowed to fast in the month of Ramadan? If she misses the fasting, can she make it up while she is nursing the baby?

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

A pregnant woman may leave fasting if there is suspicion of harm to herself or the baby, however, it’s necessary to perform qadha for the missed fasts afterwards.

If she has the capability to fast while nursing then she should fast, however, if there is a possibility of issues with nursing while fasting or of harm to the baby, then she should not fast and perform qadha afterwards.

وقال الحسن: وإبراہیم فی المرضعۃ والحامل إذا خافتا علی أنفسہما أو ولدہما تفطران ثم تقضیان ۔(صحیح البخاری ، کتاب التفسیر ۲/۶۴۷، رقم: الباب۲۵)إذا خافت الحامل أو المرضعۃ علی أنفسہما أو علی ولدہما جاز الفطر وعلیہما القضاء ۔(الفتاویٰ التاتاخارنیۃ ، کتاب الصوم ، الفصل السابع فی الاسباب المبیحۃللفطرقدیم۲/۳۸۴، زکریا دیوبند۳/۴۰۴، رقم: ۴۶۹۹)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 463 Category: Worship
کیا حاملہ رمضان کے روزے ترک کرسکتی ہے؟

 السلام علیکم

میری بیوی حاملہ ہے اور زچگی رمضان کے آخر میں متوقع ہے ،کیا اسے رمضان میں روزے رکھنے کی اجازت ہے ؟

اگر وہ روزے چھوڑتی ہے تو کیا رضاعت کے دوران رکھ سکتی ہے؟

جزاک اللہ

الجواب وباللہ  التوفیق

حاملہ عورت کو اپنے یا حمل کے بارے میں نقصان کا اور تکلیف کا اندیشہ ہے تو روزہ ترک کرسکتی ہے،البتہ بعد میں اس کی قضاء  ضروری ہے۔ اوردورانِ رضاعت اگر روزہ کی استطاعت ہے تو روزہ رکھ لے،لیکن اگر روزہ رکھنے سے دودھ کا مسئلہ یا بچہ کے لئے تکلیف کا اندیشہ ہے  تو اس صورت میں روزہ نہ رکھے ،بعد میں قضا کرلے۔