Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 485 Category: Miscellaneous
Husband affair

Assalamualaikum,

My sister and her husband fight a lot. In the first couple of years of her marriage she has two children. Her husband tells her all the time to leave him and use bad words. He has affair with his colleague and he has admitted that. My sister respect him and love him a lot. Could you please tell me what should she do.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

Recite 1414 times یا ودود یا لطیف   for 40 days. Recite in the beginning and at the end 7, 7 times درود شریف and then make دم (blow) on sugar and water and have the husband eat and drink them. Inshaa Allaah it will create love in his heart and the quarreling would end. Further, recite 21 times Surah A’sr after Salaat ul A’sr and make Dua’a for the ending of the illegitimate relationship. Have full attention and concentration towards your objectives while reciting them.

والسلام

Question ID: 485 Category: Miscellaneous
خاوند کا دوسری عورت سے معاشقہ

السلام علیکم

میری بہن اور اس کے خاوند کے درمیان بہت جھگڑے رہتے ہیں اس کے دو بچے ہیں، اس کا خاوند ہر وقت اسے کہتا رہتا ہے کہ وہ اسے چھوڑ دے اور اسے  بہت گندے الفاظ بولتا ہے، اس کا اس کی ملازمت پر کام کرنے والی  ایک عورت سے ناجائز تعلق ہے اور اس نے اس کا اعتراف کیا ہے- میری بہن اپنے خاوند  کی بہت عزت کرتی ہے اور اس سے بہت محبت کرتی ہے، برائے مہربانی مجھے بتائیے کہ میری بہن کو کیا کرنا چاہیے ۔

الجواب وباللہ التوفیق

فی الحال 1414 مرتبہ یا ودود یا لطیف  40 دن تک اول وآخر 7،7،مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر شکر اور پانی پر دم کرکے شوہر کو کھلاتے اور پلاتے رہیں،ان شاء اللہ محبت پیداہوگی اور لڑائی جھگڑے ختم ہوں گے۔اور بعد عصر 21 مرتبہ سورہ عصر پڑھ کر ناجائز تعلق کے ختم ہونے کے لئے دعا کریں۔پڑھنے کے دوران اپنے مقاصد کی طرف پوری توجہ اور دھیان رکھیں

والسلام