Gold Nisab | Silver Nisab | Mahr Fatimi |
---|---|---|
$5539.78 | $474.08 | $1185.19 |
Requesting Fatwa on Khula
Leftover food after lunch/dinner at...
Loyalty membership
Fidyah for qadha salah for my 93...
Dream interpretation
Dream
مکرہ کی تحریر ی طلاق پر زبردستی بغیر...
Husband is not talking since 1 month
Business Dealing
Wet Dream
Assalamualaikum,
I have a question regarding wife working. My husband gave me the permission to work. Am I responsible for taking care of the financial requirments to run a household. If i chose to open my own account and not give my money to my husband do I have a right? Is my husband's money mine and my children's?
Jazakallah
الجواب وباللہ التوفیق
واللہ اعلم بالصواب
میرے خاوند نے مجھے کام کرنے کی اجازت دی ہے کیا میں گھر چلانے کے لیے اپنی کمائی خرچ کرنے کی ذمہ دار ہوں (۱) کیا میرا حق بنتا ہے کہ میں اپنی کمائی اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروالوں اور اپنے خاوند کو کوئی پیسے نہ دوں۔(۲) کیا میرے خاوند کی کمائی میری اور میرے بچوں کی ہے ؟
الجواب وباللہ التوفیق
آپ کواپنی کمائی پر اختیار ہے،چاہے آپ اس کو اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرلیں ،یا اپنے شوہر اور اولاد پر صرف کریں۔(۲)آپ کے خاوند کے اوپر آپ کا اور آپ کی اولاد کا نفقہ ،کسوہ اور سکنی لازم ہے۔(۳)بہتر یہ ہےکہ اخراجات کی ذمہ داری شرعاشوہر اٹھائے ،اور گھریلو امور ، بچوں کی تربیت او پرورش پر عورت دھیان دے۔اس نہج پر زندگی گزارنے میں زوجین اور اولاد دونوں کے لئے راحت اور عافیت ہے۔
واللہ اعلم بالصواب