Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 523 Category: Worship
Regarding Namaaz

Assalamualaikum, 

When one is reading namaaz with the niyat of nafl behind an Imam who is leading Farz, then is it permissible for him to give luqma to the Imam?

 

الجواب وباللہ التوفیق

One should not haste in giving the prompt as long as possible though a person joining Fard Salat Jamaa’t with the intention of Nafil may, per need, prompt the Imam who is leading Fard Salat. There would be no disruption in Salat due to him prompting.

فالحاصل أن الصحیح من المذہب أن الفتح علی إمامہ لایوجب فساد صلاۃ أحد لا الفاتح ولا  الاٰخذ مطلقاً في کل حال۔ (البحر الرائق ۲؍۶)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 523 Category: Worship
متنفل کا اپنے امام مفترض کو لقمہ دینا

 اگر ایک شخص امام جوکہ  فرض نماز  کے ساتھ پڑھا رہا ہو،نفل کی نیت سے پڑھ رہا ہے ۔ تو کیا اس کے لیے امام کو لقمہ دینا جائز ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق

جہاں تک ہوسکے لقمہ دینے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ،اگر ضرورت پڑنے پر متنفل  اپنے امامِ مفترض کو لقمہ  دے سکتا ہے۔اس کی وجہ سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

فالحاصل أن الصحیح من المذہب أن الفتح علی إمامہ لایوجب فساد صلاۃ أحد لا الفاتح ولا  الاٰخذ مطلقاً في کل حال۔ (البحر الرائق ۲؍۶)

واللہ ا علم بالصواب