Tuesday | 23 April 2024 | 14 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 538 Category: Miscellaneous
Scary Dream Interpretation

Assalamualaikum,

My cousin had a very scary dream, and so told me to ask for the interpretatiion. 

Her words about the dream are: 

Soooo after fajar I slept and it was maybe 8 or 9 o clock. So i was in a niceeee house with black tiles inside n all ok so I was laying down on my bed and i feel that something is happening infront of me. So when i slightly open my eyes i see armed forces torturing kids or ppl. Then i kinda dont remember but i see from balcony that  sooo many armed forces in black n dark blue uniforms are killing innocent kids n they were looking like pathan kids 5th graders.And when ppl were begging them to stop or getting infront of them they started killing more brutally n fastly i mean more faster than a blink of eye they were throwing kids back in a dirty gutter. And then i seee that the house i’m in it’s a 3 story when i go down n find ppl want to escape so from the door i see that 17 to 19 armed forces are standing there and same on roof so that no one can escape.Its like escape or die. Ok so then a fat ugly Chinese man appears from a bathroom door actually and he said to people seeee I am your God i can take ur livesss and then door closed and he disappeared.

Please interpret this dream.

Jazakallah. 

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

This is a Satanic dream, recite  لاحول in abundance. Recite Aayatul Kursi and 4 Quls at the time of sleeping and make دم (blow) in your hands and wipe the hands on the whole body.

والسلام

Question ID: 538 Category: Miscellaneous
خواب میں کسی کا اپنے آپ کو خدا کہنا

 میری کزن نے ایک بہت ڈراؤنا خواب دیکھا : میں فجر کے بعد سوئی اس وقت شائد آٹھ یا نو بجے تھے، میں نے دیکھا کہ میں ایک عمدہ گھر میں ہوں جس میں کالی ٹائل لگی ہوئی ہیں اور میں اپنے بستر پر لیٹی ہوں اور مجھے محسوس ہوا کہ میرے سامنے کچھ ہو رہا ہے تو جب میں نے اپنی آنکھیں تھوڑی کھولیں تو میں نے دیکھا کہ مسلح افواج بچوں یا لوگوں کو جسمانی اذیت پہنچارہی ہیں، پھر مجھے کچھ یاد نہیں لیکن میں نے بالکونی سے دیکھا کہ بہت سی مسلح افواج کالی اور گہری نیلی وردیوں میں ملبوس  ہیں اور معصوم بچوں کو قتل کررہی  ہیں جو لگ رہے تھے کہ وہ پانچویں جماعت کےپٹھان بچے ہیں۔ اور جب لوگ ان سے التجا کررہے تھے کہ وہ رک جائیں یا ان کے آگے آرہے تھے تو انہوں نے اور بے رحمی اور تیزی سے یعنی پلک  جھپکنے سے بھی ملے انہیں قتل کرنا شروع کردیا، پھر وہ انہیں گندے نالے  میں پھینک رہے تھے، اور پھر میں نے دیکھا کہ جس گھر میں  میں ہوں وہ تین منزلہ ہے، جب میں نیچے جاتی ہوں تو دیکھا کہ لوگ گھر سے بھاگنا چاہتے ہیں لیکن ۱۹ – ۱۷ فوجی  گھر کے دروازے پر کھڑے ہیں اور اتنے ہی چھت پر تاکہ کوئی بھاگ نہ سکے ،ایسا تھا کہ بھاگ سکو یا مرجاؤ ، پھر ایک موٹا بد صورت چائینیز آدمی  ایک  باتھ روم کے دروازے سے ظاہر ہوا اور  اس نے لوگوں سے کہا کہ دیکھو میں تمہارا  خدا ہوں، میں تمہاری  زندگیاں چھین سکتا ہوں، پھر دروازہ بند ہوگیا اور وہ غائب ہوگیا۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیجئے۔

جزاک اللہ

یہ شیطانی خواب ہے، لاحول کی کثرت کریں اور سوتے وقت آیة الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیا کریں۔

والسلام