Tuesday | 16 April 2024 | 7 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 546 Category: Worship
Is Fajr Jamaat silent?

Assalaamualaikum,

I have always lead or prayed fajr jamaat non silently but i had a friend from NY who lead it silently. Is there a group out there that leads fajr silently and is it wrong?

Jazaakallaah

الجواب وباللہ التوفیق

 It is Wajib to do the Qiraat with loud voice in Fajr Salat and in my knowledge there is no مسلک (Maslak way) yet which is convinced of سر ی (Sirri low voice) Qiraat in Fajr Salat. As جہر (loud Qiraat) was not found in the Salat led by your friend, therefore, due to leaving out a Wajib the Salat became فاسد (void). It is imperative on the Imam and the followers to repeat the Salat.

عن ابراہیم قال:إذا جہر فیما یخافت فیہ أو خافت فیما یجہر فیہ فعلیہ سجدتا السہو۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ ۳؍۲۴۵ رقم: ۳۶۴۹)ومنہا جہر الإمام فیما یجہر فیہ والإسرار في محلہ مطلقاً، واختلف في القدر الموجب للسہو، والأصح أنہ قدر ما تجوز بہ الصلاۃ في الفصلین۔ (طحطاوي ۲۵۱، شامي ۲؍۵۴۵)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 546 Category: Worship
فجر کی نماز میں سری قرات

 

 میں نے ہمیشہ  فجر نماز بلند آواز سے پڑھی اورپڑھائی  لیکن نیو یارک سے میرے ایک دوست نے خاموشی سے پڑھائی، کیا اس زمانے میں ایسا کوئی گروپ ہے جو فجر خاموشی سے پڑھاتا ہے اور کیا ایسا کرنا غلط ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق

نمازِفجر  میں بلند آواز سے قرات واجب ہے،اور بندہ کے علم میں ایسا کوئی مسلک  فی الحال نہیں ہے جو نماز فجر میں سر ی کا قائل ہو ، چونکہ اس نماز میں جہر نہیں پایا گیا ،اس لئے ترک واجب کی بنیاد پر نماز فاسد ہوگئی، امام اور مقتدیوں کے ذمہ اس نماز کا لوٹانا لازم ہے۔

عن ابراہیم قال:إذا جہر فیما یخافت فیہ أو خافت فیما یجہر فیہ فعلیہ سجدتا السہو۔ (المصنف لابن أبي شیبۃ ۳؍۲۴۵ رقم: ۳۶۴۹)ومنہا جہر الإمام فیما یجہر فیہ والإسرار في محلہ مطلقاً، واختلف في القدر الموجب للسہو، والأصح أنہ قدر ما تجوز بہ الصلاۃ في الفصلین۔ (طحطاوي ۲۵۱، شامي ۲؍۵۴۵)

واللہ اعلم بالصواب