Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 595 Category: Permissible and Impermissible
Pork related work

Assalamualaikum,

I work at a company in which I have to handle pork with gloves on. Is that permissible? I am the line lead there and have to handle it 3 times a week. Is that ok? Is my income haram? I try to avoid it as much as possible but sometimes I have to. 

 

الجواب وباللہ التوفیق

Have yourself excused from handling the pork. If you are compelled to  do it then take out the amount of income earned handling pork and give in Sadaqah to the poor and needy and continue looking for some other job.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 595 Category: Permissible and Impermissible
خنزیر کے گوشت کو پکڑنا

السلام علیکم،

 میں ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں جہاں مجھے دستانے پہن کر خنزیر کے گوشت کو پکڑنا پڑتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ مجھے ہفتہ میں تین دفعہ ایسا کرنا پڑتا ہے، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ کیا میری آمدنی حرام ہے؟ میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ مجھے پکڑنا نہ پڑے لیکن بسا اوقات مجھے پکڑنا پڑتا ہے۔

الجواب وباللہ التوفیق

خنزیر کے گوشت سے متعلق معاونت کو اپنے کام سے مستثنیٰ کروالیں ،اگر اس کے باوجود مجبوراً وہ کام کرنا ہی پڑے تو اپنی تنخواہ میں سے کام کیئے ہوئے وقت کا اندازا لگا کر غرباء و فقراء میں اتنا پیسا صدقہ کردیں  اور حتی الامکان ایسی ملازمت کے بجائے دوسری ملازمت کی کوشش میں لگے رہیں۔