Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 80 Category: Worship
Usage of Zakat Money to Pay Off Loan

Assalamu Alaikum, 

Respected Shaikh, I wanted to know whether my wife can use my Zakat money to pay off some of her debt that she accumulated prior to our marriage. I came to know about her debt recently so I am trying to find out a way so that we can pay it off as soon as we can. My wife isn't working since we got married and she is a stay at home mom of two kids. Please advise.

JazakAllah Khair

Walaikumassalam Warahmatullah

الجواب وباللہ التوفیق

You cannot discharge your zakat to your wife and it is incorrect to pay off her debt through the zakat money. You should pay off her debt through other means and wealth you have.

ما فی ’’ مجمع الأنہر ‘‘ : ولا یدفع المزکی زکاتہ إلی أصلہ وإن علا وفرعہ وإن سفل أو زوجتہ إتفاقاً ولو معتدتہ بائن أو ثلاث ، وکذا لا تدفع ہی إلی زوجہا عندہ ۔

(۱/۳۳۱، کتاب الزکوٰۃ ، باب فی بیان أحکام المصرف)

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 80 Category: Worship
زکوۃ کے مال سے قرض کی ادائیگی

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

عزت مآب شیخ، میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا میری بیوی ، میرے زکوۃ کے لئے نکالے جانے والے پیسوں سےاپنا کچھ قرض اتار سکتی ہے جو اس پر مجھ سے شادی سے پہلے چڑھا تھا؟ مجھے اس قرض کے بارے میں حال ہی میں اطلاع ہوئی اور ہم دونوں یہ چاہتے ہیں کہ اس کو جلد از جلد اتار دیں۔ میری بیوی جاب نہیں کرتی ہے ، گھر میں ہی رہتی ہے اور دو بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وبااللہ التوفیق

آپ اپنی زکوۃ نہ اپنی بیوی کو دے سکتے ہیں اور نہ اس سے بیوی کا قرض اتارنا صحیح ہے، زکوۃ کےعلاوہ دوسری رقم سے قرض ادا کردیں۔

ما فی ’’ مجمع الأنہر ‘‘ : ولا یدفع المزکی زکاتہ إلی أصلہ وإن علا وفرعہ وإن سفل أو زوجتہ إتفاقاً ولو معتدتہ بائن أو ثلاث ، وکذا لا تدفع ہی إلی زوجہا عندہ ۔

(۱/۳۳۱، کتاب الزکوٰۃ ، باب فی بیان أحکام المصرف)

فقط واللہ اعلم بالصواب