Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 935 Category:
Sonography during pregnancy

Assalamualaikum,

Iِs sonography during pregnancy Halal or Haram? As in sonography we are interfering in the Ghaib (unseen) and the Qudrat of Allah. Or is it against modesty or Makrooh. What are the side effects of sonography? 

الجواب وباللہ التوفیق

Sonography in itself is not a good action, one has to expose herself and show her private part in front of the doctor without need. To find the sex of the baby is not such a need that one should expose herself for it. Therefore, the Ulamaa have told it to be impermissible without any Shara’i need.

  واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 935 Category:
حمل کے دوران سونو گرافی ۔

حمل کے دوران سونو گرافی حلال ہے یا حرام ؟ جیسا کہ ہم سونو گرافی سے غیب اور اللہ کی قدرت میں مداخلت کررہے ہیں یا یہ حیا کے خلاف یا مکروہ ہے؟سونو گرافی  کرنے کے کیا کوئی مضر اثرات ہوتے ہیں؟ (سونو گرافی سے ماں کے رحم میں بچے کی تصویر دیکھی جاتی ہے)

الجواب وباللہ التوفیق

سونو گرافی فی نفسہ اچھا  عمل نہیں ہے بلا ضرورت اس  میں ڈاکٹر کے سامنے بے ستری اور شرمگاہ کو ظاہر کرنا پڑتا ہے، اور جنین کا معلوم کرنا کوئی ایسی ضرورت نہیں ہے کہ اس کی وجہ سے بے ستر ہوا جائے، اس لئے علماء نے بلا ضرورتِ شرعی  اسےناجائز بتلایا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب