Assalam O Alikum,
I have a question regarding car financing. Have a Toyota Corolla car that I am leasing through Toyota Finance. This car's lease expires in Dec. Toyota Finance will provide me an opportunity to purchase this vehicle on Finance. Would this be considered haram?
Toyota Finance will charge me a finance %. This used car contract will not say 0% but I will have a total price.
Any help in regards would be greatly appreciated.
Jazak ALLAHu Kharian
Fahd
Nowadays, in most cases of buying a car on installments, a bank or finance company is involved. These institutions pay the price of the car on behalf of the buyer and then charge an additional amount (interest) on that sum. Since in Shariah both taking and giving interest (riba) are forbidden, purchasing a car through such financing on installments is not permissible.
However, if the car showroom or the owner themselves sells the car on installments, and no bank or finance company is involved in the transaction, and the price, number of installments, and payment period are determined in advance, then such an installment sale is permissible. This is because in that case there is no interest-based loan involved.
آج کل قسطوں پر گاڑی خریدنے کی اکثر صورتوں میں بینک یا فائنانس کمپنی شامل ہوتی ہے۔ یہ ادارے خریدار کی طرف سے گاڑی کی قیمت ادا کرتے ہیں اور پھر اس رقم پر اضافی رقم (سود) وصول کرتے ہیں۔ چونکہ شریعت میں سود لینا اور دینا دونوں حرام ہیں، اس لیے ایسی فنانسنگ کے ذریعے قسطوں پر گاڑی خریدنا جائز نہیں۔
البتہ اگر گاڑی کا شوروم یا مالک خود اپنی گاڑی قسطوں پر فروخت کرے، اور اس معاملے میں کسی بینک یا فائنانس کمپنی کی شمولیت نہ ہو، نیز قیمت، قسطوں کی تعداد اور ادائیگی کی مدت پہلے سے طے کرلی جائے، تو ایسی قسطوں پر خرید و فروخت جائز ہے؛ کیونکہ اس صورت میں سودی قرض کا معاملہ نہیں پایا جاتا۔
قال اللّٰہ تعالی:﴿وأحل اللّٰہ البیع وحرم الربا﴾ (سورة البقرة، رقم الآیة: ۲۷۵)۔
عن جابر بن عبد اللّٰہ رضي اللّٰہ عنہما قال: ”لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آکل الربوا وموٴکلہ وکاتبہ وشاہدیہ، وقال: ہم سواء“ (الصحیح لمسلم، ۲: ۷۲، ط: المکتبة الأشرفیة دیوبند)۔
الربا فضل خال عن عوض بمعیار شرعي مشروط لأحد المتعاقدین في المعاوضة (تنویر الأبصار مع الدر والرد، کتاب البیوع، باب الربا، ۷: ۳۹۸ - ۴۰۱، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ۱۵: ۲۱۹ - ۲۲۳، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔
قولہ: ”کل قرض جر نفعًا حرام“: أي: إذا کان مشروطًا، کما علم مما نقلہ عن البحر وعن الخلاصة (رد المحتار، کتاب البیوع، باب المرابحة والتولیة، فصل في القرض، ۷: ۳۹۵، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ۱۵: ۲۱۲، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔
الفضل المشروط في القرض ربا محرم لا یجوز للمسلم أخذہ من أخیہ المسلم أبدًا، لإجماع المجتہدین علی حرمتہ، فلم یقل أحد منھم بجواز الفضل المشروط فی القرض(إعلاء السنن،رسالة کشف الدجی علی حرمة الربا، ۱۴:۵۳۳، ط: إدارة القرآن والعلوم الإسلامیة، کراتشی)۔
الربا ہو القرض علی أن یؤدي إلیہ أکثر أو أفضل مما أخذ (حجة اللّٰہ البالغة، الربا سحت باطل ۲:۲۸۲)۔
وإذا عقد العقد علی أنہ إلی أجل کذا بکذا وبالنقد بکذا أو قال: إلی شہر بکذا وإلی شہرین بکذا فہو فاسد لأنہ لم یعاملہ علی ثمن معلوم ولنھي النبي صلی اللہ علیہ وسلم عن شرطین في بیع ․․․ وہذا إذا افترقا علی ہذا فإن کان یتراضیان بینہما ولم یتفرقا حتی قاطعہ علی ثمن معلوم وأتما العقد علیہ فہو جائز لأنہا ما افترقا إلا بعد تمام شرط صحة العقد (المبسوط للسرخسي،۱۳:۷،۸، ط: دارالمعرفة بیروت لبنان)۔