Salaam Shaykh. Father had 15 units of Land. In his hayaat, he gifted and made 5 units in the name of his Son. After Father's death, the land which was of 10 units and was in the name of Father need to be distributed among the following Family members:1. Wife 2. Son 3. DaughterA 4. DaughterB (Both the Daughters are married) (No Wasiyat/No Loan on father)
Q1. How it should be distributed?
Q2. Can Wife distribute her share among the children as per her control?
Q3. Do Grandchildren have any haq on it?
Q4. Can that money be used anywhere once distributed?
| Case No. 8 — Total Shares: 32 | |||
| Wife | Son | Daughter | Daughter |
| Fixed share (1/8) | Residual heir (ʿAsabah) | Residual heir (ʿAsabah) | Residual heir (ʿAsabah) |
| 1 | 7 | ||
| 4 | 14 | 7 | 7 |
بسم اللہ الرحمن الرحیم
: صورت مسئولہ میں بشرط صحتِ سوال (۱) مرحوم کے کل ترکہ بشمول زمین و جائیداد و مال و اسباب کو ۳۲ حصوں میں تقسیم کیا جائےگا جس میں سے مرحوم کی زوجہ کو چار حصے، بیٹے کو چودہ حصے اور دونوں بیٹیوں میں سے ہر ایک کو الگ الگ سات سات حصے ملیں گے
(۲) بیٹے کے ہوتے ہوئے پوتے پوتیوں کا مروحوم کے ترکہ میں کوئی حصہ نہ ہوگا ۔
وفریق یرثون بحال و یحجبون بحال وھذا مبني علی أصلین: أحدھما : ھو أن کل من یدلی إلی المیت بشخص لایرث مع وجود ذلک الشخص سوی اولاد الأم۔۔۔ والثانی الأقرب فالأقرب (السراجي في المیراث: ۴۴، باب الحجب، بشری)
(۳) شرعی اعتبار سے ترکہ تقسیم کرنےاور قبضہ اور تصرف میں لینے کے بعد ہر وارث اپنے حصے کا مالک ہوگا اور اسے اپنے حصہ میں ہر قسم کے تصرف کا اختیار حاصل ہوگا ۔ترکہ کی تقسیم کا نقشہ درج ذیل ہے:
| مسئلہ : ۸ ۔تصحیح : ۳۲ | |||
| زوجہ | ابن | بنت | بنت |
| ثمن | عصبہ | عصبہ | عصبہ |
| ۱ |
۷ |
||
| ۴ | ۱۴ | ۷ | ۷ |