Assalamu Alaikum,
This is Anas, I am currently In a complicated situation regarding marriage with a woman. I have met this woman a two years ago and I like her and want to get married to her but she is currently following a different religion (Hindu). I wanted to consult on if there is a possibility to get married to her and if there is then how.
Hope to hear from you soon, Inshallah Salaam.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
: مسلمان مرد کا غیر مسلم ہندو مت پر عمل پیراں خاتون سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے ۔نکاح کے انعقاد کی صورت یہ ہے کہ غیر مسلم خاتون اسلام قبول کرے ۔واضع رہے کہ نکاح کے لئے اسلام تبدیل کرنے سے مسلمان تو ہو جائیں گی لیکن اسلام لانے کا ثواب نہیں ملے گا اس لئے غیر مذاہب سے توبہ و براءت کر کے رضا الہی کے لئے اسلام قبول کرے تو عند اللہ بہت بڑا ثواب ملے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کامیابی ملے گی۔
حق تالہ شانہ ہوں فرماتے : ولا تنكحوا المشركات حتى يؤمن) سورۃ البقرۃ، آیت 221(
اور مشرک عورتوں سے نکاح مت کرو جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں