Selam aleykum, I have a follow up question to the fatwa given. Do you mean by your fatwa that one has to consider the belief system as a whole named Quranism as kufr, or do you mean every single individual has to be takfired? Meaning that takfir of individuals is obligatory upon laymen, and if not done its kufr? As far as I know there is a difference between a general declaration of disbelief in the sense that one labels a group as a whole kuffar, but not every single individual right? I hope you can clarify my questions.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ لاتوفیق: سابقہ سوال میں آپ نے مذکورہ فرقہ سے متعلق نہیں بلکہ ان سے تعلق کی بنیاد پر اپنے بارے میں فتویٰ طلب کیا تھا اور اس کے اعتبار سے آپ کو جواب دیا گیا تھا، ان کے بارے میں نہ اجتماعی طور پر تکفیر کا سوال تھا نہ انفرادی طور پر۔ رہا ان کے ایمان اور کفر کا مسئلہ تو جہاں جماعت پرکفر کا حکم ہے، اسی طرح ان کے ماننے والے بھی وہی نظریات رکھتے ہیں تو ان پر بھی کفر کا حکم ہوگا ،ان کوبھی اس صورت میں مسلمان نہیں کہا جا سکتا ۔بہر دوصورت دونوں سے اجتناب اور احتیاط ضروری ہے۔