Question
Assalamoalikum wrb, I just want to know that can we take steam while fasting. My daughter is fasting but she has flue and Cough , so want to clarify this. Jazak Allah Khairun
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا روزے کی حالت میں بھاپ لی جا سکتی ہے؟ میری بیٹی روزہ رکھ رہی ہے لیکن اسے فلو اور کھانسی ہے، اس لیے میں اس بارے میں وضاحت چاہتی ہوں۔جزاک اللہ خیراً
Answer
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الجواب وباللہ التوفیق
In the state of fasting, inhaling steam is not permissible; doing so will invalidate the fast.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب و باللہ التوفیق: ۔روزہ کی حالت میں بھانپ لینا جائز نہیں ہے، اس سے روزہ باطل ہو جائے گا ۔
ومفاده انه لو ادخل حلقه الدخان افطر اي دخان كان ولو عودا او عنبرا له ذاكرا لامكان التحرز عنه فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي)الدر:۲/۳۹۵ (
فقط واللہ اعلم بالصواب