AssalamuAlikum WRBT
I need help with getting to know ruling on women entering the masjid from women’s side during their monthly cycle. Some alimah told us that it is haram for us to go inside the Musallah. Can you please confirm because I have been going to DarusSalam and other local masajids without being aware of this matter. Please help us with detail ruling on this. Jazakallah Hu khair.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
: حیض کی حالت میں خواتین کا مسجد میں داخل ہونا یا مسجد کے حصے میں گزرنا جائز نہیں ہے اور مسجد سے مراد وہ جگہ ہے جو کہ نماز کے لئے بنائی جاتی ہیں البتہ جوجگہ ضروریات مسجد مثلاً بیت الخلاء، صہن مسجد کے کمرے وغیرہ ہوتے ہیں ان پر شرعی مسجد کا حکم نہیں لگے گا، اس میں خواتین حالت حیض میں داخل ہو سکتی ہیں لہٰذا اگر آپ مسجد کے نماز والے حصے میں داخل ہوئی تو یہ گناہ ہے اس سے توبہ استغفار کریں اور آئندہ اجتناب کریں ۔
عن عائشة قالت جاء رسول الله صلى الله عليه وسلم۔۔۔۔۔فانی لا احل المسجد لحائض ولا جنب)سنن أبي داود (190/1:
ولا تدخل المسجد وكذا الجنب لقوله رسول الله صلى الله عليه وسلم فإني لا أحل المسجد لحائض ولا جنب) الهداية(133/1: