Zakat for political campaigns

AoA:I am seeking your advice on using of Zakat money for the purpose of Political campaigns?Regards;

السلام علیکم،میں آپ سے یہ رہنمائی چاہتا ہوں کہ کیا زکوٰۃ کی رقم کو سیاسی مہمات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟شکریہ،نث

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الجواب وباللہ التوفیق

 

Zakat cannot be used for political campaigns. It must be given to a needy person and transferred into their ownership. Without this, the obligation of Zakat will not be fulfilled.Top of Form

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 الجواب و باللہ التوفیق:   زکوٰۃ  کو سیاسی مہمات کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا کسی ضرورتمند کو اس کا دینا اور مالک بنانا ضروری ہے اس کے بغیر زکوٰۃ  ادا نہیں ہوگی ۔

فقط واللہ اعلم بالصواب