Friday | 26 April 2024 | 17 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 152 Category: Dealings and Transactions
Stocks and Trading Options

Assalamualaikum Warahmatullah

Could you please advise us regarding the different options in the stock market and the trading performed with these options? I am unaware of the options in this trading which are called “stock options” and I do not have the details of its innerworkings or the intercacies. Could you please advise regarding this matter?

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

الجواب وباللہ التوفیق

Please read the third volume of the book “Islam aur Jadeed Mu‘ashi Masail” which contains the details regarding this issue. Reviewing these details will be beneficial for you.

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 152 Category: Dealings and Transactions
اسٹاکس اور ٹریڈنگ آپشنز

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، کیا آپ ہمیں اسٹاک مارکٹ میں جو مختلف آپشن ہوتے ہیں ، ان کی تجارت کے بارے میں تفصیل بتاسکتے ہیں ؟مجھے اس تجارت کے اندر موجود جو آپشن جنہیں اسٹاک آپشنس کہا جاتا ہے کے بارے میں علم نہیں ہے کہ اس کے اندر کی تفصیل کیا ہوتی ہے اور جزئیات کیا ہوتی ہیں ۔کیاآپ اس سلسلہ میں ہماری رہنمائی فرما سکتے ہیں۔

جزاک اللہ خیرا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

الجواب وباللہ التوفیق

مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب اسلام اور جدید معاشی مسائل جلد سوم میں اس کی تفصیل موجود ہے،اس کا مطالعہ آپ کے لئے مفید رہے گا۔

فقط واللہ اعلم بالصواب